پٹرولیم مصنوعات 8 روپے 90 پیسے تک مہنگی ہونے کا امکان، شہریوں کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار اضافے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 8 روپے 90 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف مزید پڑھیں

کرکٹر حسن علی بھارتی دوشیزہ شامیہ کو دل دے بیٹھے، نکاح کی تقریب کیلئے تیاریاں جاری

ومی کرکٹ ٹیم کے کے سابق کپتان شعیب ملک کے بعد فاسٹ بولر حسن علی بھی بھارتی دوشیزہ کو دل دے بیٹھے، ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن علی نے ہریانہ سے تعلق رکھنے والی خاتون جو مزید پڑھیں

حکومتوں کی لاپرواہی سے بیش قیمتی پتھروں کی صنعت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی

پشاور میں قیمتی پتھروں کی صنعت حکومتی عدم توجہی کے باعث تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، سالانہ پانچ سے سات ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کرنے والا کاروبار اسی فیصد ختم ہو گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملکی مزید پڑھیں

خطرناک اشتہاری پکڑنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ، تفصیلات جان لیں

لاہور: سی آئی اے پولیس خطرناک ملزموں کو پکڑنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، خطرناک ملزموں کو گرفتار کرنے کے لیے سٹریٹجک آپریشن یونٹ بنا دیا گیا۔ اخباری ذرائع کے مطابق آپریشن یونٹ بیرون مزید پڑھیں

راولپنڈی میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ آبادی پر گرگیا، 18 افراد جاں بحق، 16 زخمی، تفصیلات جان لیں

راولپنڈی: (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کے علاقے ربیع سنٹر کے قریب پاک آرمی کا تربیتی طیارہ آبادی پر گر گیا جس سے 3 مکانوں‌ کو آگ لگ گئی، حادثے کے نتیجے میں 2 پائلٹس اور عملے کے 3 ارکان سمیت 18 مزید پڑھیں

سپین میں 1300 سے زائد خواتین نے سفید شادی کا جوڑا پہن کر عالمی ریکارڈ بنا دیا، تفصیلات جان لیں

بارسلونا: (ویب ڈیسک) یورپی ملک سپین میں 1300 سے زائد خواتین نے ایک ساتھ سفید رنگ کا روایتی شادی کا جوڑا پہن کر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ماہ اسپین میں شادی کے مزید پڑھیں

وزیر آباد: سیلاب میں پھنسے افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کیلئے ریسکیو 1122 کا آپریشن جاری، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ: وزیرآباد کے نواحی علاقہ حاجی پوڑہ چوک (مائی دا ڈیرہ) میں سیلاب میں پھنسے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کیلئے ریسکیو 1122 کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ ریسکیو کے مستعد جوانوں نے گزشتہ رات سے اب تک مزید پڑھیں

لاہور، گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، نشیبی علاقوں میں پانی ہی پانی

لاہور: ساون کی جھڑی پھر لگ گئی، لاہور، گوجرانوالہ، قصور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے کاروبار زندگی معطل ہوکر رہ گیا ہے حبس میں حبس کمی آگئی۔ نشیبی علاقوں میں پانی ہی پانی جمع ہے جبکہ بجلی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں لڑکی نے بے وفائی کا بدلہ لینے کیلئے دو سالہ بچی کو قتل کردیا، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ میں تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ کنگنی والا میں سونیا نامی لڑکی نے اپنے محلہ دار شاہد کی دو سالہ بچی ضامنہ کو گلہ دبا کر قتل کر دیا۔ پولیس نے سونیا کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے مزید پڑھیں

وزیر آباد، بارش: دوکمسن بھائیوں اور ماموں سمیت چار افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ: وزیرآباد میں کرنٹ لگنے سے دو بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ افسوس ناک واقعہ وزیرآباد کے قریب موضع کھوسر بریار میں پیش آیا جہاں 12 سالہ عباس اور 14 سلیم بارش کے دوران پمپ کو چھو گئے مزید پڑھیں