فواد چوہدری 20 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد مزید تین روز کیلئے نیب کے حوالے

اسلام آباد: احتساب عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو چوتھی مرتبہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے فواد چوہدری کےخلاف جہلم میں تعمیراتی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر کی رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات، بلے کے نشان کی درخواست پر آج ہی سماعت کرانے کی استدعا

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے بلے کے نشان کی بحالی کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست کو آج ہی سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کردی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پارٹی کے سینئر رہنما حامد مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

اسلام آباد: تاحیات نااہلی سے متعلق آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ آج سنائے جانےکا امکان ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی تھی۔ سپریم کورٹ نے5 مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 4 روز کی توسیع

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس کی سماعت کی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل: اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی تقرری کیلئے قرارداد منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی تقرری کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی تقرری کیلئے امریکا نے بھی حمایت کی جب کہ قرارداد کی حمایت میں سلامتی مزید پڑھیں

عمران خان سمیت کئی سیاستدان الیکشن کمیشن کے جرمانوں کے نادہندہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی، صوبائی اسمبلیوں اور مقامی حکومتوں کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر امیدواروں کی جانب سےجرمانہ جمع نہ کرانے پر ریٹرننگ افسران کو مراسلہ بھیج دیا۔ الیکشن کمیشن نے مراسلے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کے وکیل کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کے جیل ٹرائل کا حکم

اسلام آباد: سیشن عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے غیر مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کے جیل ٹرائل کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سول جج قدرت اللہ مزید پڑھیں