آئی ایم ایف کا پاکستان کے اقدامات پر اظہار اطمینان، معاہدہ جلد ہونےکا امکان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسٹاف لیول معاہدے کے لیے گرین سگنل کا عندیہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ:گھروں میں ڈکیتیوں کے دوران خواتین سے زیادتی کرنیوالے تینوں ڈاکو ہلاک

گوجرانوالہ میں گھروں میں ڈکیتیوں کے دوران خواتین سے زیادتی کرنے والے تینوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے ۔ ڈاکوؤں کو گزشتہ روز پولیس نے گرفتار کیا تھا ، ملزمان کو برآمدگی کیلئے لے جایا جا رہا تھا مزید پڑھیں

میر علی میں فورسز کی کارروائی میں ایک دہشتگرد مارا گیا

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میر علی کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک دہشتگرد مزید پڑھیں

احسن اقبال کا نوازشریف کی نااہلی کے فیصلے پر فل کورٹ میں نظر ثانی کا مطالبہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے نوازشریف کی نااہلی کے فیصلے پر فل کورٹ میں نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔ احسن اقبال نے کہا کہ جب نوازشریف کو نااہل کیا گیا تو اپیل کا حق نہیں دیا گیا۔ انہوں مزید پڑھیں

لیبیا کشتی حادثہ: ایف آئی اے گجرات کی کارروائی، 2 انسانی اسمگلرز گرفتار

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق نوجوان کے لواحقین کی درخواست پر ایف آئی اے گجرات نے کاررواتی کرتے ہوئے 2 انسانی اسمگلرز گرفتار کرلیے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی کشتی ڈوبنے کا واقعہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کیلئے الیکشن کمیشن کو بڑے چیلنجز کا سامنا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 90 دن میں کے پی اور پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر الیکشن کرانے کیلئے کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔ اگرچہ سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ دونوں صوبوں میں نوے دن میں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ، عدالتوں کے باہر مظاہروں پر پابندی عائد

اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی اور عدالتوں کے باہر مظاہروں پر پابندی عائد کردی گئی ۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ ہے اور دہشتگردی سمیت دیگر خطرات کے پیش مزید پڑھیں

لاہور ماسٹر پلان 2050 پر عملدرآمد کے حکم امتناع میں مزید توسیع

لاہور ہائیکورٹ نے شہر کے ماسٹر پلان پر عملدرآمد کے حکم امتناع میں مزید توسیع کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہدکریم نے شہری میاں عبدالرحمان سمیت دیگرکی درخواستوں پر سماعت کی جس دوران لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے وکیل صحت کی مزید پڑھیں