سمارٹ کارڈز کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس جاری نہ ہوسکیں,4لاکھ گاڑی مالکان رُل گئے

ڈی جی ایکسائز ان بکس کمپنی کے نمائندوں پر برہم، کنٹریکٹ ختم کرنیکی وارننگ، ڈیڈ لاک ختم نہ کیاتو شوکاز جاری کرینگے ، ڈی جی ایکسائز مدثر ملک گوجرانوالہ ، لاہور(سٹاف رپورٹر، اپنے اکنامک رپورٹر سے ) سمارٹ کارڈز کمپیوٹرائزڈ مزید پڑھیں

نوجوان وکلا کو جج دیکھنا چاہتا ہوں :جسٹس (ر)کاظم رضا کا گوجرانوالہ بار سے خطاب

پہلے دن سے پیسوں کی برسات نہیں ہو گی ،محنت اورلگن سے شناخت اورعزت ملے گی سیاستدانوں اور جرنیلوں کو بھی مقدمات کیلئے وکلا کی ضرورت ہوتی ہے :وکلا سے خطاب گوجرانوا لہ (سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس (ر) کاظم مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنرکابنیادی مرکزصحت اروپ کااچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے بنیادی مرکز صحت اروپ کا اچانک دورہ کیا اور مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی اور انتظامات کا جائزہ لیا،انہوں نے واٹر کولر اور صفائی کے انتظامات بہتر کرنے کی ہدایت اور عملہ کی حاضری مزید پڑھیں

کامونکی: فیس بک دیکھ کر روٹی مہنگی بیچنے والے ہوٹل مالک کیخلاف مقدمہ درج

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) مہنگے داموں روٹی فروخت کرنے والے ہوٹل مالک خالد صدیق سیٹھی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ جی ٹی روڈ موبائل مارکیٹ کے نزدیک واقع ہوٹل پر چھ روپے کے بجائے دس روپے میں روٹی مزید پڑھیں

معروف شاعرساغر صدیقی کی 45 ویں برسی آج منائی جائیگی

علی پور چٹھہ(نامہ نگار )معروف شاعرساغر صدیقی کی 45ویں برسی آج منائی جائے گی۔ 1928کوانبالہ (بھارت) میں پیدا ہونے والے ساغر صدیقی کا اصل نام محمد اختر تھا ۔ 1947میں قیام پاکستان کے بعد وہ لاہور آگئے ۔ وہ میانی مزید پڑھیں

ضلعی پولیس کے 11 گھوڑے محکمے پر بوجھ، سالانہ 18 لاکھ سے زائد کا خرچ،مزید جان لیں

گشت اوردیہاتی علاقوں میں چھاپے مارنے کیلئے 13گھوڑے 2سال قبل خریدے گئے ،2بیماری کے باعث ہلاک ہوگئے گھوڑوں سے کوئی کام نہیں کیاجارہا:ذرائع ، گھڑ سوار ٹیمیں مختلف اوقات میں مارکیٹوں کا گشت اور ریڈ کرتی ہیں :پولیس ترجمان گوجرانوالہ مزید پڑھیں

سبزی منڈی حافظ آباد میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر،آڑھتیوں کا احتجاج

سبزی منڈی حافظ آباد میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگنے سے تعفن پھیلنے لگا ،آڑھتی اور تاجر سراپا احتجاج بن گئے حافظ آباد(نامہ نگار )سبزی منڈی حافظ آباد میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگنے سے تعفن پھیلنے لگا مزید پڑھیں

نہری پانی چوری ہونے پر کاشتکاروں کا احتجاج، مزید جان لیں

محکمہ انہار کے عملہ کی ملی بھگت سے نہری پانی چوری ہونے لگا ستراہ(نامہ نگار )محکمہ انہار کے عملہ کی ملی بھگت سے نہری پانی چوری ہونے لگا ،پانی نہ ملنے پر کاشتکاروں کی جانب سے احتجاج کیا گیا ،ستراہ مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال: مزید 4 آپریشن تھیٹرز کی فوری تعمیر کا فیصلہ، تعمیر کیسے ہوگی؟ جان لیں

چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل نے اپنی مدد آپ کے آپریشن تھیٹرزکی تعمیرکااعلان کیا گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آپریشن تھیٹرز کی کمی کو دور کرنے کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے کی لاگت سے مزید 4آپریشن تھیٹر ز تعمیر مزید پڑھیں

جتنے مرضی ڈرامے کرلیں، احتسابی عمل نہیں رکے گا: وزیراعظم کا میانوالی میں تقریب سے خطاب

میانوالی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، جب تک چوروں کو نہیں پکڑا جائے گا، ملک آگے نہیں بڑھے گا، جتنے مرضی ڈرامے کر لیں، احتسابی عمل مزید پڑھیں