آم کے شوقین حضرات کی موجیں: ملتان میں مینگو پیزا کو دیکھنے کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) عام طور دنیا بھر میں پیزے کے کافی لوگ دلداہ ہیں تاہم پاکستان میں ایسی خبر آ گئی ہے جس پر یقین مشکل ہو جائے گا ملتان میں مینگو فیسٹیول کے دوران آم کا پیزا بنا دیا مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے،موسم کا حال جان لیں

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلاھار بارش اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم دلفریب بنا دیا، بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے۔ ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو اور حسین بنا دیا، حبس ختم گرمی کی شدت بھی مزید پڑھیں

رحیم یار خان: اکبر ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 11 افراد جاں بحق، تفصیلات جان لیں

صادق آباد: رحیم یار خان کےقریب اکبر ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثےمیں 11 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ مسافر ٹرین کا انجن اور تین بوگیاں مکمل طور پر تباہ مزید پڑھیں

ڈویژن کے درجنوں دیہاتوں میں ممکنہ سیلاب کا خطرہ , تمام محکموں کو حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کا حکم‌، تفصیلات سامنے آگئیں

دیہاتی علاقوں میں محکمہ تعلیم سکولوں کومتبادل مقامات پرمنتقل ،محکمہ صحت طبی سہولیا ت کی فراہمی کیلئے فلڈ میڈیکل کیمپ کے قیام ،ہسپتالوں میں جانوروں کے کاٹنے کی ویکسین وغیرہ پوری کرنے کے انتظامات کر یگا،مراسلہ جاری گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)پنجاب مزید پڑھیں

گجرات کے شہریوں کیلئے خوشخبری: لاہور سیالکوٹ موٹروے ،گجرات کو منسلک کرنے کیلئے تجاویز طلب، مزید جان لیں

گجرات (سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )کمشنر گوجرانوالہ وقاص علی محمود نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے صنعتی ترقی نہایت اہم ہے ، گوجرانوالہ ، گجرات اور سیالکوٹ پر مشتمل گولڈن ٹرائی اینگل ملکی ترقی میں نہایت اہم کردار مزید پڑھیں

اداروں کیخلاف بیان بازی: پی ٹی آئی کارکنوں کا ن لیگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، منہ توڑ جواب دینے کا اعلان، مزید جان لیں

مسلم لیگ ن اپنی کرپشن چھپانے کیلئے عدلیہ اور قومی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنارہی ہے کل لیگی جلسہ ناکام ہوگا،قومی اداروں کیخلاف بیان بازی پرمنہ توڑجواب دینگے : مظاہرین گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)تحریک انصاف کے کارکنوں نے حکومت اور مزید پڑھیں

ٹیچنگ ہسپتال کا منصوبہ شہریوں کیلئے تحفہ :ایس اے حمید

حکومت گوجرانوالہ کی حالت بدلنے کیلئے خصوصی اقدامات کر رہی ہے :چیئرمین پی ایچ اے گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) چیئرمین پی ایچ اے ایس اے حمید ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کا منصوبہ شہریوں کیلئے پی ٹی آئی حکومت مزید پڑھیں

خالد عزیز لون سے ملاقات ، انجمن تاجران سیٹلائٹ ٹاؤن کاہڑتال ختم کرنے کافیصلہ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) اور انکی سفارش پر احتجاجی ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا، اس دوران خالد عزیز لون نے کہا کہ حکومت ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے موثر منصوبہ بندی اختیار کئے ہوئے ہے ،صنعتکاروں اور تاجروں کو مزید پڑھیں

چڑیا گھر اراضی اسکینڈل: میونسپل کارپوریشن,محکمہ ریونیو کے8افسروں کے خلاف مقدمہ درج، مزید جان لیں

اینٹی کرپشن نے مقدمہ ڈپٹی کمشنرکی ہدایت پر درج کیا ، 1992سے 2018تک تعینات محکمہ ریونیو اور میونسپل کارپوریشن کے افسر بھی نامزد گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) چڑیا گھر کیلئے مختص میونسپل کارپوریشن کی ملکیتی246کنال اراضی کو دھوکہ دہی سے فروخت مزید پڑھیں

نہری پانی کی چوری: اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں ٹاسک فورس تشکیل,روزانہ کی بنیاد پر کاروائی ہو گی

ٹاسک فورس میں محکمہ انہار کے ایس ڈی اواور پولیس کے ایس ایچ او ز بھی شامل ،پانی چوری میں ملوث افراد کے ذمہ تاوان کی ریکوری ،زیر التوا کیسز پر مقدمات کا اندراج اور قانون کی گرفت میں لانے مزید پڑھیں