ملیانوالہ سے لوڑھکی روڈ تک حفاظتی دیواردو سال بعد بھی نامکمل، شہریوں‌کو مشکلات کا سامنا

ٹھیکیدار کام ادھورا چھوڑ کرکئی ماہ سے غائب ،محکمہ انہار کے افسر خاموش ڈسکہ (نامہ نگار)کروڑوں روپے کی مالیت سے ملیانوالہ سے لیکر لوڑھکی روڈ پر بنائی جانیوالی حفاظتی دیواردو سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکی ، محکمہ انہار کے مزید پڑھیں

حکومت ملکی معیشت اور سلامتی کیلئے خطرہ ہے، حکمران عوام کے خیرخواہ نہیں :خرم دستگیر

وعدوں سے منحرف ہونیوالے کسی صورت عوام کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے :وفدسے گفتگو گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ملکی معیشت اور سلامتی کیلئے خطرہ مزید پڑھیں

پولیس شہریوں میں صلح کروائے گی، تمام اضلاع میں ڈویژنل مصالحتی کمیٹی کے دفاتر بنانے کی ہدایت

ممبران کمیٹی لوگوں کومقدمہ بازی سے بچانے کیلئے بھرپور کرداراداکریں :آرپی او گوجرانوالہ( کرا ئم رپورٹر)آر پی او طارق عباس قریشی نے کہا ہے کہ لوگوں کو مقدمہ بازی اور قانونی پیچیدگیوں سے بچانے کیلئے آر ڈی آر سی (ڈویژنل مزید پڑھیں

حافظ آباد:حسن ٹاؤن میں گندگی کے ڈھیر، بیماریا پھیلنے لگیں،گندا پانی گلیوں میں جمع

میونسپل کمیٹی حافظ آباد کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت،محلہ حسن ٹاؤن گندگی کاگڑھ بن گیا۔علاقہ میں ہیضہ،ملیریا،ٹائیفائیڈ ،کالے یرکان جیسے موذی امراض پھیلنے لگے ۔جس سے روزانہ درجنوں افراد ہسپتال کا رُخ کرنے لگے ۔اہل علاقہ کا شدید احتجاج،ایڈمنسٹریٹر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں ماربل انڈسٹریز پر 17فیصدسیلز ٹیکس لگانے پر احتجاج

گوجرانوالہ: ایف بی آر نے ماربل انڈسٹریز پر بلوں کے ذریعے 1.25 پرسنٹ ٹیکس وصولی سسٹم ختم کرکے 17فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا جس پر ماربل ایسوسی ایشن پاکستان نے احتجاج کرتے ہوئے 17فیصد سیلز ٹیکس ختم کرکے پرانے طریقہ مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں ہو میو میڈیکل کیمپ کا انعقاد، مزید جان لیں

ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں فری ہو میو میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا جس کا افتتاح ڈ پٹی کمشنر نائلہ باقر نے کیا – اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( جنرل ) ڈاکٹر رابعہ ریاست، ایڈیشنل ڈپٹی مزید پڑھیں

سی پی او آفس میں کھلی کچہری ،مسائل کے حل کیلئے فوری احکامات، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ: عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے سی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر معین مسعود ،ایس ایس پی آپریشنزثاقب سلطان ، ایس پی صدرڈویژن آصف امین اعوان ،ایس پی مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس کاتجاوزات کرنیوالے تاجروں کیخلاف بھی کارروائی کافیصلہ، تفصیلات جان لیں

سٹی ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی پابندی کے ساتھ ساتھ تجاوزات قائم کرنیو الے تاجروں کے خلاف بھی کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا. سٹی ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی پابندی کے ساتھ ساتھ تجاوزات قائم کرنیو الے مزید پڑھیں

ٹیچنگ ہسپتال : او پی ڈی میں100بیڈز فنکشنل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، مکمل تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ: میڈیکل کالج سے ملحقہ نئے تعمیر ہونیوالے ٹیچنگ ہسپتال میں او پی ڈی شعبہ فعال کرنے کے بعد 100بیڈز کو فنکشنل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،5ارب56کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے ٹیچنگ ہسپتال میں502 بیڈز مختص کرنے مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف گجرات کی نتظامیہ نے طلبہ کیلئے ٹر انسپورٹ کی سہولت ختم کر دی، طلبہ کو مشکلات کا سامنا

یونیورسٹی آف گجرات کی نتظامیہ نے دور دراز کے علاقوں سے آنے والے طلبا و طالبات کیلئے ٹرانسپورٹ کی سہو لت ختم کر دی گجرات: یونیورسٹی آف گجرات کی نتظامیہ نے دور دراز کے علاقوں سے آنے والے طلبا و مزید پڑھیں