وزیرآباد کے شہریوں کیلئے خوشخبری، ایک ارب سے زائد کے ترقیاتی کاموں کا آغاز، تفصیلات جان لیں

تحصیل وزیرآباد میں ایک ارب سے زائد کے ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا گیا وزیرآباد(نامہ نگار ) تحصیل وزیرآباد میں ایک ارب سے زائد کے ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا گیا ۔ان کاموں میں رابطہ سڑکوں کی تعمیر مزید پڑھیں

منی پٹرول پمپس ، گیس ری فلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، مشہور بیکریوں اور سٹورز کو جرمانے، تفصیلات سامنے آگئیں

فیروز والا روڈ،ریس کورس روڈ اور دیگر علاقوں میں کا رروائی ، 4سیل ، متعدد کو جرمانے غیر قانونی سرگرمیوں کو قطعاً برداشت نہیں کیا جائے گا: اسسٹنٹ کمشنر (سٹی)عثمان سکندر گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر کی ہدایت پر مزید پڑھیں

آٹےکی قیمت میں خودساختہ اضافہ نان اورروٹی مہنگی، تفصیلات جان لیں

20کلو تھیلے کا سرکاری ریٹ 760جبکہ 820پر بک رہا ہے ،چکی کاآٹا 1000روپر میں20کلو ہے ، شہری پریشان گوجرانوالہ(نیوزرپورٹر)گوجرانوالہ ڈویژن میں فلور مل مالکان اور آٹا ڈیلروں کی ملی بھگت سے آٹے کی قیمت میں خودساختہ اضافہ کردیا گیا ۔ مزید پڑھیں

روپے کی بے قدری ،گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ، تفصیلات جان لیں

گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ،روپے کی بے قدری کو جواز بناکر قیمتوں میں اضافہ کیاگیاہے کراچی(بزنس رپورٹر)گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ،روپے کی بے قدری کو جواز بناکر قیمتوں میں اضافہ کیاگیاہے ۔ہنڈا کمپنی نے 24جون سے مزید پڑھیں

بھارت میں افسوسناک واقعہ، بائیک چوری کا الزام، انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمان نوجوان کو قتل کر دیا

نئی دہلی: مودی سرکار کے زیر سایہ انتہا پسند بے لگام ہو گئے، جھاڑکھنڈ میں مسلمان نوجوان کو بائیک چوری کا الزام لگا کر سرعام تشدد کا نشانہ بنایا گیا، چوبیس سالہ شمس تبریز جانبر نہ ہوسکا۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

ایمنسٹی سکیم کا وقت صرف 30 جون، توسیع نہیں کر سکتے: وزیراعظم کی خصوصی گفتگو کے بارے میں جان لیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا ہے کہ ایمنسٹی سکیم سے فائدہ اٹھانے کا وقت صرف 30 جون تک ہی ہے، اور وقت دیا تو لوگ سمجھیں گے شاید کوئی اور بھی سکیم آئے گی۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بیشتربیوٹی پارلرز اور سیلونز بیماریاں پھیلانے میں مصروف، مزید جان لیں

گوجرانوالہ: شہر اور گردونواح میں بیشتربیوٹی پارلرز اور سیلونز بیماریاں پھیلانے میں مصروف ہیں ،شہریوں کی بڑی تعداد ہیپاٹائٹس اور جلدی امراض میں مبتلا ہونے لگی ۔ ضلع بھر میں قائم اکثر بیوٹی پارلرز اور سیلونز پر صفائی کے انتظامات مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے جیالے دم توڑگئے، شہیدبینظیربھٹو کی سالگرہ تقریب پر بھی مقامی قیادت تقسیم

شہید بینظیر بھٹو کی 66 ویں سالگرہ کی تقریب پر بھی پیپلز پارٹی گوجرانوالہ کی مقامی قیادت متحد نہ ہوسکی، سالگرہ کی پانچ مختلف تقاریب نے جیالوں کو مایوس کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر مزید پڑھیں

ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کی نگرانی پیر رفیق احمد مجددی ،چیئرمین سندس فاؤنڈیشن حاجی سرفراز احمد نے کی۔ اس موقع پر 43 رضا کاروں مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں مصرکے صدر محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

تین میونسپل کمیٹیوں کو بھی ترقیاتی کاموں کے لئے چودہ چودہ کروڑ روپے کے فنڈ جاری سیالکوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع کچہری چوک میں مصر کے سابق صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی نماز جنازہ ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں