ٹی 10 لیگ :کمشنر الیون نے انصاف الیون کو شکست دیدی، اختتام پر رنگارنگ تقریب کا انعقاد

بہترین بلے بازی پر کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن وقاص علی محمود مین آف دی میچ قرار پائے کھیل انسان کو صحتمند بناتے ہیں، نوجوانوں کو کھیلوں میں حصہ لینا چاہیے :کمشنر،آرپی او انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے زیراہتمام انصاف ٹی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں بچیوں کے اغوا کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا، تفصیلات سامنے آگئیں

گوجرانوالہ میں بچیوں کے اغوا کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا ، پولیس مقدمات درج ہونے کے باوجود بچیوں کو بازیاب نہ کرواسکی۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں گزشتہ 9 روز کے دوران کوتوالی سرکل کے علاقوں سے 2 بچیوں کو مزید پڑھیں

وزیرآباد:با اثر افراد کا قبر ستان کی جگہ پر قبضہ ، اہل علاقہ کا احتجاج، تفصیلات جان لیں

نواحی علاقہ جوڑہ کے بااثر افراد نے قبرستان کی جگہ پر قبضہ کر کے قبروں کی بے حرمتی شروع کردی، اہلیان علاقہ سراپا احتجاج بن گئے ۔ اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد کو گزاری گئی درخواست میں محمد نواز، سلیم اور دیگر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نااہل و نالائق حکومت اپوزیشن احتجاج کے سامنے ٹھہرنہیں سکے گی :خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ نااہل ونالائق حکومت اپوزیشن کی احتجاجی تحریک کے سامنے ٹھہر نہیں سکے گی ،کنٹینر پر کھڑے ہوکر عوام کو سہانے خواب دکھانے والے عمران خان اقتدار مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: وکلا کاعدالتی بائیکاٹ 8ہزار مقدمات التوا کا شکار، تفصیلات جان لیں

ڈسکہ میں دو وکلا کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے چار سال پرانے مقدمہ کے مجرم سابق ایس ایچ او کی اپیل سماعت کیلئے مقرر نہ ہونے پر پنجاب بار کونسل کی کال پر وکلا نے بطور احتجاج عدالتوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ :مسجد میں نماز ادا کر تا شخص اندھی گو لی لگنے سے زخمی، مزید جان لیں

اندھی گولی لگنے سے نمازی زخمی ہو گیا ۔ تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ کانبانوالہ کا رہائشی مختار مسجد میں نماز فجر ادا کررہا تھا کہ اچانک اندھی گولی ٹانگ کو چھوتی ہو ئی ہاتھ پر لگی اور وہ زخمی ہو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ، سیٹلائٹ ٹاؤن : پولیس دروازے توڑ کر وکیل کے گھر جاگھسی , انکوائری کا حکم، تفصیلات جان لیں

پولیس نے پرائیویٹ افرادکیساتھ وکیل ناصرڈارکے گھر دھاوابولا، اہلخانہ سے بدتمیزی ، مارپیٹ ،وکیل کوپکڑکرچھوڑدیا پولیس گردی کا مقدمہ درج نہ ہواتو احتجاج کریں گے :وکلا، اشتہاری کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا :پولیس،سی پی اوکانوٹس تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کل سے سستے رمضان بازار عید بازار میں تبدیل، پیکج کے بارے میں جان لیں

چینی 2کلو ملے گی،رمضان کا آخری عشرہ قریب آتے ہی گہماگمی سستے رمضان بازار کل 21 رمضان سے عید بازارمیں تبدیل ہو جائیں گے ۔پنجاب کابینہ کے فیصلے کے مطابق عیدبازاروں میں شہریوں کو چینی ایک کلوکے بجائے دو کلو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں فرد برائے بیع کے اجرا پر پابندی ،50 ہزار رجسٹریاں تعطل کا شکار، تفصیلات سامنے آگئیں

رجسٹری فیس جمع نہ ہونے کی و جہ سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان فرد برائے بیع کے اجرا پر پابندی کے باعث جائیداد کی خرید وفروخت بند ہونے سے 50ہزار سے زائد رجسٹریاں تعطل کا شکار ہیں،رجسٹری مزید پڑھیں