سمبڑیال:چار دیواری سے محروم پرائمری سکول سکیو رٹی رسک، تفصیلات جان لیں

سمبڑیال کے موضع ڈھلم بلگن کا واحد سرکاری پرائمری سکول حکومتی عدم توجہی کا شکار ہو کر رہ گیا ، گزشتہ ایک سال سے چاردیواری نہ ہونے کے باعث یہ سکول سکیو رٹی رسک بن چکا ۔ تقریبا ً8ہزارکی آبادی مزید پڑھیں

لدھیوالہ :ٹیکس نہ دینے پر دکانیں سیل، نااہل عملہ نے نکاح رجسٹرار کی مہر لگادی

میونسپل کمیٹی لدھیوالہ وڑائچ کے اہلکاروں کی نا اہلی ٹیکس جمع نہ کروانے والے درجن بھر دکانوں کو سیل کر کے تالوں پر نکاح رجسٹرار کی مہر لگا دی۔ میونسپل کمیٹی لدھیوالہ وڑائچ کی ریونیو اتھارٹی کے اہلکاروں نے کوٹ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ، حافظ آباد روڈ :ٹھیکیدار غائب ،تعمیراتی میٹریل سے ٹریفک جام، حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ

حافظ آباد روڈ تعمیر کرنے والا ٹھیکیدار کام ادھورا چھوڑ کر غائب ہوگیا، سڑک پر پڑے تعمیراتی میٹریل اور مشینری کی وجہ سے گھنٹوں ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا، دھول مٹی اڑنے سے لوگ سانس کی بیماریوں میں مبتلا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: گوندلانوالہ چوک ریلوے پھاٹک4روز سے بند ،شہری پریشان، طلبہ،مریضوں کے لواحقین خوار

محکمہ ریلوے نے گوندلانوالہ چوک ریلوے پھاٹک کو مرمت کی غرض سے چار روز سے بند کر رکھا ہے جس کے باعث ہزاروں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ریلوے پھاٹک سے روزانہ ہزاروں طلبا و مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مالکن کا 12 سالہ گھریلو ملازمہ پر برہنہ کرکے تشدد، استری سے جلاتی رہی، لاہور ریفر، مزید تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ: تھانہ نوشہرہ ورکاں کے علاقہ میں درندہ صفت مکان مالکن نے صفائی اور کپڑے صحیح استری نہ کرنے پر 12 سالہ گھریلو ملازمہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ مکان مالکن نے خدیجہ پر پہلے ڈنڈوں سے تشدد مزید پڑھیں

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی گجرات میں کارروائی، لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار، مزید جان لیں

ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے نوجوان لڑکی کو بلیک میل کرنے والے ملزم ارسلان شکور کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم گزشتہ چار سال سے گجرات کی رہائشی لڑکی کوایڈیٹ کی گئی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ڈی ایچ کیوہسپتال : 5ماہ میں 5738 مریضوں کاہنگامی بنیادوں پرعلاج معالجہ، تفصیلات جان لیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ میں رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران 5 ہزار 738 مریضوں کا ہنگامی بنیادوں پر علاج معالجہ کیا گیا جن میں613 ایمرجنسی حالت میں مریض داخل ہوئے تھے ا، یم ایس ڈی ایچ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: چیئرمین وزیراعلیٰ شکایت سیل، احتساب کا عمل جاری رہے گا :خالدعزیزلون

خالد عزیز لون نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت احتساب کے خوف سے متحد ہوگئی ہے چیئرمین وزیراعلیٰ شکایت سیل خالد عزیز لون نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: زکوٰۃ کمیٹیوں کے ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی خوش آئند ہے: صدیق مہر

پاکستان تحریک انصاف گوجرانوالہ کے رہنما چودھری صدیق مہر نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات کے ثمرات جلد عوام تک پہنچنا شروع ہو جائیں گے ،عید سے قبل زکوٰۃ کمیٹیوں کے ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی خوش آئند ہے ، ماہ رمضان مزید پڑھیں