جیکب آباد: سکیورٹی اداروں کی کارروائی، سی ٹی ڈی افسر سمیت 3 ملزمان سے بھاری اسلحہ برآمد

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جیکب آباد میں کارروائی کرتے ہوئے سی ٹی ڈی کے افسر سمیت تین افراد کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق برآمد اسلحہ میں 3 گولے، راکٹ لانچر، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ: بينکنگ کورٹ کو عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینکنگ کورٹ کو 22 فروری تک عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلے سے روک دیا ہے۔ خیال رہے کہ اب سے کچھ دیر قبل اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ڈیل: 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگیں گے، منی بجٹ لانا ہوگا: وزیر خزانہ کا اعلان

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانا ہوں گے جس کے لیے منی بجٹ لانا ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی

رواں ہفتے کے آغاز پر ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے باعث اموات کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ زمین کی ہولناک لرزش کو4 روز گزرنے کے بعد ملبےسے بچوں سمیت کئی افراد کو زندہ نکال لیاگیا مزید پڑھیں

حکومتی دھمکی بھی بے اثر، پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول کا بحران برقرار

لاہور، گوجرانوالہ، حافظ آباد، بہاولپور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول کا بحران برقرار ہے۔ پیٹرول کے بحران کے باعث پنجاب کے شہروں میں کہیں پمپس بند ہیں تو کہیں پیٹرول کے حصول کیلئے لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں۔ مزید پڑھیں

کابینہ، چھوٹی بڑی گاڑیاں بند، ریٹائرڈ افسران کی مراعات ختم، ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں کم ہوں گی

اسلام آباد: ٹیکس دہندگان کا پیسہ سرکاری اخراجات سے بچانے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کمیٹی کی جانب سے پیش کردہ جامع تجاویز پر اتفاق کرتے ہوئے کمیٹی سے کہا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 43 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن 7 مارچ تک معطل رہے گا: تحریری فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے 43 ارکان قومی اسمبلی کی رکنیت ڈی نوٹیفائی کرنے کے فیصلے کو معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہےکہ الیکشن کمیشن کا ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا مزید پڑھیں

9 فروری سے قبل آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ ہو جائیگا

اسلام آباد: 9 ویں زیر التواء جائزے کے اختتام کے حوالے سے 48؍ گھنٹے قبل، آئی ایم ایف نے فنانشل اور اکنامک پالیسیوں کے حوالے سے یادداشت (ایم ای ایف پی) پاکستانی حکام کو فراہم نہیں کی۔ یہ وہ دستاویز مزید پڑھیں

کے پی اسمبلی کے انتخابات کے دوران دہشتگردی کا خدشہ رد نہیں کیا جاسکتا: آئی جی

آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا اسمبلی کے انتخابات کے دوران دہشت گردی کا خدشہ رد نہیں کیا جاسکتا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس میں آئی جی مزید پڑھیں