میونسپل کارپوریشن : ترقیاتی منصوبوں کے تھرڈ پارٹی آڈٹ, ٹھیکوں کی ری ٹینڈرنگ کا فیصلہ : کرپشن شکایات پر بلڈنگ افسر معطل

میونسپل کارپوریشن کو عوام دوست ادارہ بنانے کا ٹارگٹ پورا کیا جائے گا،حکومتی بد نامی کا باعث بننے والے کرپٹ افسروں او راہل کاروں کیخلاف زیرو ٹالرنس رکھتے ہوئے کارروائی کی جائے گی:ایڈ منسٹریٹر وکمشنر وقاص محمود ایڈ منسٹریٹر میونسپل مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ہائی بلڈ پریشر سے آگاہی کیلئے واک، بلڈ پریشر سے بچنے کے طریقے جان لیں

قائم مقام سی ای او ہیلتھ اتھارٹی گوجر انوالہ ڈاکٹر فرید نے کہا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر سے بچاؤ سے متعلق شعور و آگاہی پھیلانا ضروری ہے ، متوازن غذا کا استعمال ، صبح کی سیر اور ہلکی ورزش مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: تھانہ گرجاکھ کی بڑی کارروائی، تین ڈکیت گروہوں کے 9ارکان گرفتار

تھانہ گرجاکھ پولیس نے تین ڈاکو گروہوں کے 9ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 6موٹر سائیکل ، 15موبائل فونز، 2لاکھ روپے اور اسلحہ برآمد کر لیا ۔ ایس ایچ او تھانہ گرجاکھ چودھری بدر منیر گل نے مزید پڑھیں

شہر و گردونواح میں کھلے دودھ پر پابندی عائد کرنیکا فیصلہ، تفصیلات جان لیں

پاسچرائزڈ شدہ دودھ سپلائی کرنے کی منصوبہ بندی ،سرکاری دکانوں پر جلدخرید و فروخت کا آغاز گوالوں کوگرفتارکیاجائیگا، فوڈ اتھارٹی ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز ، ضلعی انتظامیہ سے رپورٹ طلب شہر و گردونواح میں کھلے دودھ پر پابندی عائد کرنیکا فیصلہ مزید پڑھیں

شیخوپورہ ،گوجرانوالہ روڈ نہ بن سکی ،مسافر خوار، علاقہ مکین مسلسل دھول اڑنے سے بیمار ہونے لگے

سالوں بیت گئے سیاستدانوں کے عوام کے ساتھ کیے وعدے ، معاہدے ٹوٹ گئے لیکن شیخوپورہ تا گوجرانوالہ روڈ کی تعمیر شروع نہ ہو سکی عوام کا کوئی پرسان حال نہیں سڑک کنارے رہنے والے لوگ دھول اُڑنے سے سانس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈکیت گروہ کے 6ارکان گرفتار نقدی ،موٹرسائیکل ،اسلحہ برآمد، تفصیلات جان لیں

تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے ڈکیت گروہ کے 6ارکان کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے اڑھائی لاکھ روپے ، دو موٹر سائیکل ، 4موبائل فونز اور اسلحہ برآمد کر لیا ۔ گرفتار ملزموں میں سلمان جٹ سکنہ پیپلی والا، رمیض مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی رہنما قمر زمان کائرہ کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کا چھوٹا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا صاحبزادہ لالہ موسیٰ کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ پولیس کے جوانوں کیلئے رعایتی نرخ پر میڈیکل ٹیسٹ کا معاہدہ

شہدا کے ورثا کیلئے ویلفیئر آئی برانچ اور بچوں کی مفت تعلیم کیلئے بھی معاہدے بچیوں کی شادی پر جہیز فنڈ کے حوالے سے بھی خصوصی پیکیج دیا جا رہا ہے :سی پی او پولیس جوانوں کی ویلفیئر کیلئے مختلف مزید پڑھیں

معاشی مستقبل بیرونی معاشی قاتلوں کے ہاتھ میں، غریبوں کی گردن پر مزید چھری چلائی جائے گی :خرم دستگیر

عمران خان نے پاکستان کا معاشی مستقبل بیرونی معاشی قاتلوں کے ہاتھ میں دیدیا :گفتگو سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کا معاشی مستقبل بیرونی معاشی قاتلوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈینگی سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر سے آگاہی بارے سیمینار

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈینگی سے بچائو اور احتیاطی تدابیر سے آگاہی بارے سیمینار منعقد ہوا جس کی صدارت ایم ایس ڈاکٹر سہیل انجم بٹ نے کی ، سیمینار میں ڈبلیو ایچ او کے نمائندہ ڈاکٹر مفخر ،ڈینگی ماہر مزید پڑھیں