نیا صوبہ ملتان، بہاولپور، ڈیر غازی خان پر مشتمل ہوگا:شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لئے دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہے ، آئین کے آرٹیکل 51 میں ترمیم سے جنوبی پنجاب صوبہ وجود میں آئے گا جو ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ مزید پڑھیں

نیا مالی سال : گوجرانوالہ کی عوام یونیورسٹی،چلڈرن ہسپتال جیسے بڑے عوامی منصوبوں سے محروم رہے گی، مزید جان لیں

آئندہ نئے مالی سال میں بھی یونیورسٹی آف گوجرانوالہ ،چلڈرن ہسپتال سمیت دیگر تعلیمی اداروں کے قیام کے منصوبے شامل نہ ہوسکے جبکہ پی ٹی آئی کے واحد ٹکٹ ہولڈر طارق گجر گورنمنٹ کالج کے قیام کا منصوبہ شامل کروانے مزید پڑھیں

سیالکوٹ :ریگولر نہ کر نے پر معذور افراد کا کچہری چوک میں احتجاج

معذور افراد سرکاری نوکریوں پر مستقل تعیناتیاں نہ ہونے پر ضلع کچہری چوک میں سراپا احتجاج بن گئے ۔ ضلعی صدر محمد ارشد کی قیادت میں معذور افراد نے احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے مزید پڑھیں

نوجوان 7 سال سے لاپتہ ، لواحقین کا کچہری چوک میں احتجاج، دکھیاری ماں کا خودسوزی کا اعلان

خدشہ ہے ملزموں نے سجاد کو قتل کر دیا :والدہ ، خود سوزی کی دھمکی دے دی گجرات(سٹی رپورٹر ) کڑیانوالہ سے 7 سال سے لاپتہ جوان بیٹے کی تلاش میں بیوہ ماں دربدر ہو گئی ، ورثا کچہری چوک مزید پڑھیں

کچرا نہر کنارے پھینکنے سے پانی آلودہ ، قریبی آبادیوں کے مکین بیماریوں میں مبتلا ، ماحولیاتی آلودگی بڑھنے لگی

شہری علاقوں سے اٹھایا جانے والا کوڑا صبح سویرے نہر کنارے پھینک دیا جاتا ہے ،درخت بھی کوڑے کی وجہ سے تباہ ہو رہے ہیں ، انتظامیہ فوری توجہ دے : سیالکوٹ روڈ،پیپلز کالونی ،محلہ فقیر پورہ کے مکینوں کامطالبہ مزید پڑھیں

نجی کالج میں مقابلہ حسن قرات اور حمد و نعت، طالبات نے گلہائے عقیدت پیش کیا

نجی کالج کے ریجنل ڈائریکٹر پروفیسر محمد سلیم مغل نے کہا ہے کہ طلبہ اپنی عملی زندگی کیلئے قرآن و حدیث سے رہنمائی حاصل کریں حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت ہر مسلمان کی زندگی کا سرمایہ مزید پڑھیں

رمضان بازاروں میں اشیا خورونوش کے ناپ تول میں گھپلے، جھگڑے معمول بن گئے

ضلع بھر میں لگائے جانے والے رمضان بازاروں میں اشیا خورونوش کے ناپ تول میں گھپلے ،الیکٹرانک کنڈوں میں ردوبدل کر کے شہریوں کو لوٹا جانے لگا،شہریوں اور دکانداروں میں جھگڑے معمول بن گئے ،ضلعی انتظامیہ اور محکمہ انڈسٹری کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: میئر ، ڈپٹی میئرز کی نیم پلیٹس ،سائن بورڈ اتار دئیے گئے، مزید تفصیلات جان لیں

بلدیاتی نظام میں تبدیلی کے بعد میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئرز کی نیم پلیٹس ’فلیکسز سائن بورڈز وغیرہ اتار د ئیے گئے ، کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن وقاص علی نے بطور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن عہدے کا اضافی چارج سنبھال مزید پڑھیں

رمضان بازاروں سے آٹا اور چینی کی خریداری کیلئے شناختی کارڈ کی شاہی شرط , شہری خوار

رمضان بازاروں سے آٹا اورچینی کی خریداری کیلئے شناختی کارڈ ساتھ لانے کی شرط ،شہری خوار ہونے لگے جبکہ لیموں کیلئے بھی لمبی لائن میں کھڑے ہو کر صرف ایک پاؤ ملتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کیخلاف محکمانہ کارروائی نہ ہونے پر احتجاج، تفصیلات جان لیں

سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کیخلاف محکمانہ کارروائی نہ ہونے پر اوور سیز پاکستانی اور سول سوسائٹی کے ارکین کا پریس کلب کے باہر سراپا احتجاج بن گئے ، مظاہرین نے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے مفخر عدیل مزید پڑھیں