کے ٹی ماڈل سکول بند، سکول کھلوانے کیلئے اساتذہ وطلبہ کاڈی سی آفس کے باہراحتجاج، تفصیلات جان لیں

نجی سکول کی عمارت گرنے کا معاملہ ،بند سکول کھلوانے کے لیے طلبا اور اساتذہ میدان میں آگئے ۔طلبا اور اساتذہ نے ڈی سی دفتر کے باہر احتجاج کیا اور سکول کھولنے کے نعرے لگائے ۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں مزید پڑھیں

ہیڈ بمبانوالہ:سیوریج نظام نا کا رہ ،گندا پانی سکول میں داخل، بچوں کو مشکلات کا سامنا

موضع کنڈن سیان میں لاکھوں روپے کی لاگت سے تعمیر سیوریج سسٹم ناکام ہو گیا، نکاسی بند ہونے سے سرکاری سکول زیر آب آگیا۔ تفصیلات کے مطابق موضع کنڈن سیان میں محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی کی وجہ سے کنڈن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈائلسزسنٹر کیلئے ایک کنال 13مرلے ارا ضی فراہم کر دی گئی، تفصیلات جان لیں

کمشنر گوجرانوالہ وقاص علی محمود نے انجمن فلاح وبہبود انسانیت کے تحت چلنے والے کڈنی ڈائلسز سنٹر کو ایک کنال 13 مرلے اراضی دے دی جس کے کاغذات ڈائلسز سنٹر کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن سید امیرکرمانی کو سونپ د ئیے ۔ مزید پڑھیں

طلبا میں ٹیکسز کی آگاہی کیلئے گفٹ یونیورسٹی میں سیمینار

پنجاب ریونیو اتھارٹی کے زیر اہتمام طلبہ وطالبات میں ٹیکسز کی آگاہی کے سلسلہ میں گفٹ یونیورسٹی میں سیمینار منعقد ہوا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر پی آر اے ذکا اﷲ نے کی اور ٹیکسز کی اہمیت کے متعلق طلبہ مزید پڑھیں

ایک ماہ کی بچی کی ہلاکت، نیسلے کے خلاف ’زہریلا دودھ فارمولا‘ بیچنے پر ایف آئی آر، تفصیلات جان لیں

لاہور کے ایک رہائشی نے اپنی بیٹی کی موت واقع ہونے کے بعد عالمی کمپنی نیسلے کے دودھ کے فارمولے میں ‘زہر’ ہونے کے الزام لگاتے ہوئے کمپنی کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔ نیسلے نے تفتیش مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: فضلہ ملا پانی سبزیوں کی نشوونما میں استعمال ہونے کا انکشاف، تفصیلات منظر عام پر آگئیں

علی پور چٹھہ سمیت ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں مضر صحت فضلہ ملا پانی سبزیوں کی نشوونما میں استعمال ہو نے لگا ۔ علی پور چٹھہ کے متعدد محلہ جات کی گلیوں اور مضر صحت اجزا سے بھرپور آلودہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پرندوں کیلئے 1200 لکڑی کے گھونسلے نصب کرکے ورلڈ ریکارڈ قائم، تفصیلات جان لیں

پرندوں کو محفوظ بنانے کیلئے پیپلز کالونی میں 1200 لکڑی کے گھونسلے نصب کیے جارہے ہیں جو ایک ورلڈ ریکارڈ ہے ، شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے اپنی مدد آپ کے تحت مختلف اقسام کے تین ہزار پودے شہریوں میں مزید پڑھیں

پہلوانوں اور شہریوں کیلئے بری خبر، دودھ دہی کی قیمتوں میں اضافہ، تفصیلات جان لیں

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہو نے کے رد عمل میں ادویات سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں میں 50 سے 100 فیصد اضافے کے بعد شہر میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں بھی 10 سے 15 روپے کا خود ساختہ اضافہ مزید پڑھیں

الائیڈ سکول میں سپرنگ گالا کا افتتاح، بچوں کے مزے

طلبہ کو تعلیم و تربیت کے ساتھ تفریح کے مواقع فراہم کرنا بھی انتہائی ضرور ی ہے ،جو بچوں کی ذہنی تھکاوٹ دور کرنے اور ان کی صلاحیتوں کو بڑھانے میں مددگارثابت ہوتے ہیں،ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹرز طاہرجاوید ،چو مزید پڑھیں