مردہ جانوروں کی ہڈیوں انتڑیوں اور چربی سے تیل کی تیاری، فوڈ اتھارٹی نے چپ سادھ لی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مبینہ طور پر ملی بھگت سے سیالکوٹ روڈنزد نہر اپر چناب بائیو ڈیزل کمپنی کے ایگریمنٹ کی آڑ میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں انتڑیوں اور چربی سے مضر صحت کوکنگ آئل تیار کرنے والی فیکٹریاں مضر مزید پڑھیں

وزیر آباد: قوم کے نونہالوں کو تعلیم دیکر خوشحالی لا سکتے ہیں :بابو شعیب ادریس

قوم کے نونہالوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرکے ملکی تعمیروترقی میں کرداراداکرنے کے قابل بنانے میں تعلیمی اداروں کاکرداربنیادی اہمیت کا حامل ہے ۔ ان خیالات کا اظہارچیئرمین بابو شعیب ادریس ،ڈائریکٹر کامران انعام،صدر بار مستنصر علی گوندل،یوسی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پی ٹی آئی رہنماء چودھری صدیق مہر نے مقدمہ قتل کے فریقین میں صلح کرا دی

سینئر رہنما پی ٹی آئی چودھر ی صدیق مہر نے تھانہ سول لائن کے ایک مقدمہ قتل میں مدعی فریق محمد یاسین،الیاس، محمد الیاس اور ملزم فریق عدنان یوسف،عمران یوسف وغیرہ کے درمیان صلح کرادی ہے ،اس موقع پر دونوں مزید پڑھیں

کٹھ پتلی حکومت غیر مقبولیت کی حدیں پار کررہی ہے، غریبوں کو بیروزگار اور چھت سے بھی محروم کردیا :خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ غربت ، مہنگائی اور بیروزگاری کے مارے عوام مایوسی کا شکار ہیں کٹھ پتلی حکومت ناکامی اور غیر مقبولیت کی حدیں پار کررہی ہے تحریک انصاف مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: تعلیمی اداروں کا استحکام اولین ترجیح، نان رجسٹرڈ سکولز فوری طور پر رجسٹریشن اپلائی کریں :سی ای او ایجوکیشن

گورنمنٹ اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا استحکام میری اولین ترجیح ہے ،پرائیویٹ سکولزمالکان رجسٹریشن ڈیٹا کولیکشن ٹیموں سے مکمل تعاون کریں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی بچاجاسکے ،نان رجسٹرڈ سکولز فوری طور پر اپنی رجسٹریشن اپلائی کریں آپ کودرپیش مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: الائیڈ سکول واپڈا ٹاؤن کے زیراہتمام سپرنگ گالاکی تقریب

تخلیقی پروگرام بچوں کی خود اعتمادی اضافہ کرتے ہیں،سکولز میں ایسی مثبت سرگرمیاں طلبہ کوزندگی کی دوڑ میں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہیں، تعلیمی اداروں میں اس طرح کے ایونٹ جاری رہنے چاہئیں ،ان خیالات کا اظہارصاحبزادہ سجادمسعود چشتی،ڈائریکٹررسید مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس کا کانووکیشن ، ڈگریاں تقسیم، طلبہ، والدین خوشی سے جھوم اٹھے

پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس میں چوتھے کانووکیشن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، مہمان خصوصی وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی لاہور ڈاکٹر نیاز احمد اختر تھے جنہوں نے گوجرانوالہ کیمپس سے فارغ التحصیل ہونے والے بی ایس، بی کام، بی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: حکومت عوام مسائل کے حل میں ناکام ہوچکی:مظہر قیوم ناہرہ

چیئرمین ضلع کونسل مظہر قیوم ناہرہ نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام مسائل کے حل میں ناکام ہوچکی ہے اور انتقامی کارروائیوں پر اتر آئی ہے ۔ مسلم لیگ ن کے دور اقتدار میں عوام کا معیار زندگی بلند تھا مزید پڑھیں

مہنگائی کا نیا طوفان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ، نئی قیمتیں جان لیں

اسلام آباد: حکومت نے عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ پٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی مزید پڑھیں