دیہی روڈز پروگرام : ڈویژن بھر میں 25 نئی سڑکیں, 25 پرانی ترقیاتی سکیمیں شروع کرنے کا فیصلہ، تفصیلات ضرور جان لیں

گوجرانوالہ ڈویژن میں نئی حکومت کے نیا پاکستان منزلیں آسا ن کے تحت دیہی روڈز پروگرام کے ذریعے 25 نئی سڑکیں اور25 پرانی ترقیاتی سکیمیں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا جس پر مجموعی طور پر 3 ارب90 کروڑ98 لاکھ27ہزار روپے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مضمون نویسی ‘‘پنجاب پولیس میری پولیس ہے ’’کی تقریب تقسیم انعامات

ریجنل پولیس آفیسر طارق عباس قریشی کی زیر نگرانی مقابلہ مضمون نویسی بعنوان ــــــــ “پنجاب پولیس میری پولیس ہے “کی تقسیم انعامات کی تقریب قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول گوجرانوالہ میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر سپیشل مزید پڑھیں

سانحہ کے ٹی ماڈل سکول: جیل میں بند ملزم کی درخواست ضمانت خارج، تفصیلات جان لیں

نجی سکول کی دیوار گرنے سے خاتون ٹیچرسمیت ہلاکتوں کے مقدمہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے جیل میں بند ملزم سعید احمد ظفر کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی ، جوڈیشل مجسٹریٹ نبیلہ ظہیر نے اپنے حکم میں کہا کہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی، معیشت کا پہیہ رک گیا: ڈاکٹر نثار

مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے ڈاکٹر نثاراحمدچیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی ،بد انتظامی اور بے برکتی کی سزا پوری قوم بھگت رہی ہے ،محکموں میں فائل ورک ،ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی ،معیشت کا پہیہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں انوکھا رسم چہلم، دیسی مرغ، مرغابیاں سمیت کھابے، موٹر سائیکلیں تقسیم کی گئیں، تفصیلات جان لیں

کنگرہ برادری کے 115 سالہ نمبردار کاتین روزہ رسم چہلم کا دوسرا روز،ملک بھر سے سینکڑوں مہمانوں کی دستار بندی انواع اقسام کے کھانوں سے تواضع،باورچی سمیت6 افراد کو قرعہ اندازی سے موٹرسائیکل کے تحفے ،پی ٹی آئی کے مقامی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نظریاتی کارکنوں کے ذریعے پارٹی منشور لوگوں تک پہنچائیں گے :رانانعیم الرحمن

ضلع گوجرانوالہ میں نظریاتی کارکنوں کو ذمہ داریاں سونپ کر پی ٹی آئی کا منشور لوگوں تک پہنچائیں گے ، موقع پرستوں اور فصلی بٹیروں کے بس میں نہیں کہ وہ محض اپنے ذاتی مقاصد کے حصول کے لئے نظریاتی مزید پڑھیں

لالہ موسیٰ:لوہے کے تاجروں کی ہٹ دھرمی ،ٹریفک جام، لوگوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں، تفصیلات جان لیں

میونسپل کمیٹی کے عملہ کی چشم پوشی اور گلبرگ روڈ کے تاجروں کی ہٹ دھرمی سے تجاوزات کی بھرمار ہو گئی ، مسلسل ٹریفک جام رہنے لگا، رش کے اوقات میں لوڈنگ ان لوڈنگ کے باعث لوگوں کا گزرنا محال مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ شکایت سیل آفس میں 20مستحقین میں چیک تقسیم، پنجاب حکومت عوام کی فلاح وبہبود کیلئےاقدامات اٹھارہی ہے :خالدعزیزلون

چیئرمین وزیراعلیٰ شکایت سیل خالد عزیز لون نے پنجاب حکومت کی جانب سے 20 مرد وخواتین مستحقین اور معذور افرا د میں امدادی چیک تقسیم کئے ۔ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ شکایت سیل کے آفس میں منعقدہ اجلاس میں امدادی چیک مزید پڑھیں