گوجرانوالہ: ڈپٹی کمشنر کا متاثرہ سکول کا دورہ، سکول مالکان کو مقدمہ درج کرکے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

گوجرانوالہ: ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے کے ٹی ماڈل سکول کے مالکان کے خلاف مقدمہ کا حکم دے دیا، حادثے کے ذمہ داران کی گرفتاری اور سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: یوم پاکستان کی تقریب کے دوران سکول کی دیوار گرنے سے ٹیچر اور پانچ بچے جاں بحق، 13زخمی

کشمیر روڈ پر واقع کے ٹی ماڈل سکول میں یوم پاکستان کی رنگارنگ تقریب جاری تھی جس میں بچے ٹیبلو پیش کرکے ارض وطن کے قیام کیلئے جدوجہد کرنے والے رہنماؤں اور اس کی دفاع کیلئے جانیں پیش کرنے والے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں مسلمانوں سےاظہاریکجہتی کی عظیم مظاہرہ، اذان و خطبہ جمعہ ٹی وی پر نشر

نیوزی لینڈ میں انسانیت جیت گئی، مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کے لیے ہر رنگ کے لوگ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے پارک میں جمع ہوئے، تاریخ میں پہلی بار اذان، نماز جمعہ اور خطبہ سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشر کیا مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش میں بڑی کامیابی مل گئی، تفصیلات جان لیں

پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش میں بڑی کامیابی، گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران پریشر کِک مل گئی، پریشر کِک گیس کے بڑے ذخائر کی موجودگی کی نوید ہوتی ہے۔ بحیرہ عرب کے پانیوں میں الٹرا مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید 8 پاکستانیوں کی نیوزی لینڈ میں تدفین، خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری

کرائسٹ چرچ کی مساجد میں حملے کو ایک ہفتہ ہوگیا، 8 پاکستانیوں سمیت 27 افراد کی تدفین کر دی گئی، نویں شہید اریب کی میت پاکستانی لائی جائے گی۔ کرائسٹ چرچ مساجد کے شہدا کی تدفین کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: رشتہ کے تنازعہ پر رشتہ دار کو قتل کرنے والا خود بھی قتل، لاش نالہ سے برآمد

سیم نالہ بڈھی لوہا ٹبہ سے 31سالہ شخص کی لاش بر آمد ہوئی ہے ، منیر نامی شخص کو گزشتہ رات فائرنگ سے زخمی کرنے کے بعد اغوا کر لیا گیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ 31 سالہ منیر احمد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں نوبیاہتادولہے کاقتل، سسرالی رشتہ دارکی عدم گرفتارپراحتجاج

نوبیاہتا دولہے کو قتل کرنیوالے سسرالی رشتہ دار کی عدم گرفتاری کیخلاف ورثا نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ملزموں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔ بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں لکھیاکے زمیندارمحمدافضل نے اپنے بیٹے علی محمدکی چند مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں لٹکتے ننگے تار شہریوں کے سر پر موت کے سائے

بجلی کے ننگے تار شہریوں کے سر پر موت سائے بن کر منڈلانے لگے ،کھلی کچہریوں کا انعقاد بھی بے سود رہا ،گیپکو حکام گلی محلوں میں لٹکتے تاروں کو کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود درست نہ کر سکے ،کرنٹ مزید پڑھیں