گوجرانوالہ: منشیات کیس، پاکستانی شہری سعودیہ سے رہا، اہلیہ تاحال قید

منشیات کیس میں ملوث پاکستانی شہری کوسعودی عرب نے رہا کر دیا۔تھانہ ستراہ کے موضع میانوالی بنگلہ کا رہائشی محمد عارف اور اسکی بیوی جو منشیات کے مقدمہ میں ایک سال ایک ماہ سے سعودی جیل میں بند تھے ،عارف مزید پڑھیں

گوجرانوالہ پریمیئر لیگ کا شاندار آغاز، پہلے دن کا احوال اور مکمل تفصیلات جان لیں

جناح سٹیڈیم میں شروع ہونے والی گوجرانوالہ پریمیئر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ،تمام آٹھ ٹیموں نے شرکت کی۔ پہلا میچ گوجرانوالہ سٹارز اور عطا کنگ کے درمیان ہوا ۔عطا کنگ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور ضلعی انتظامیہ کے دمہ داروں کی نااہلی سامنے آ گئی، تفصیلات جان لیں

ضلع بھر میں کوڑاصاف کرنے والی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے دفتر کے باہر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے ، اسی عمارت میں گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کا دفتر اور گوجرانوالہ بزنس سنٹر بھی قائم ہے ، کوڑا کرکٹ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کچی فتومنڈ، فقیر پورہ کا سیوریج بند، پانی گھروں میں داخل، علقہ مکین واسا کے خلاف سراپا احتجاج

کچی فتومنڈ،محلہ فقیر پورہ ،عمران کا لو نی سمیت دیگر علا قوں میں سیوریج بند ہو نے سے گند اپا نی گھروں میں داخل ہو گیا ،واسا کی نا اہلی کیخلا ف اہل علا قہ سراپا احتجاج بن گئے ۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عوامی مسائل کے حل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے :طارق محمود، چوہدری طارق

تحریک انصاف معاشرے کے کمزور اور سہولیات سے محروم طبقوں کی فلاح و بہبود کیلئے دن رات کوشاں ہے وزیراعظم عمران خان ویژن کے مطابق ملک کے ہر غریب کو امیروں جیسی سہولیات کی فراہمی کے مشن پر عمل پیرا مزید پڑھیں

13سال پرانا کیس، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے قتل کے دو ملزم رہا

خصوصی عدالت نے 13سال پرانے قتل کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے تھانہ بڈیانہ کے علاقہ میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 5افراد کو قتل کرنے کے مقدمہ میں دو ملزموں رضوان عرف گھوڑا اور شکیل شاہ کو شک مزید پڑھیں

جامعہ گجرات میں کرپشن، انکوائری رپورٹ وی سی کے حوالے، تفصیلات جان لیں

یونیورسٹی آف گجرات کے پریس ڈیپارٹمنٹ میں کروڑوں روپے کی کرپشن 3 رکنی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ وائس چانسلر کو جمع کرا دی، شیخ عبدالرشید کو سپوکس پرسن کے عہدہ سے ہٹا کر رجسٹرارڈاکٹر طاہر عقیل کو اضافی چارج دیدیا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مسیحی برادری کی جانب سےپاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

ابتدائی رسُولی کلیسیا آف پاکستان کے زیر اہتمام چیئرمین پاسٹر ڈاکٹر مرقس شریف کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی ۔ڈاکٹر مرقس شریف نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ انڈیا کا اکھنڈ بھارت کا مزید پڑھیں

گجرات: چودھری حسین الٰہی کے اعزاز میں اعجاز وڑائچ کی جانب سے عشائیہ

مسلم لیگ ق کے ممبر قومی اسمبلی چو دھری حسین الٰہی کے اعزاز میں مسلم لیگی رہنما و ممتاز بزنس مین چو دھری اعجاز وڑائچ آف شاہدولہ ٹاؤن نے عشائیہ کا اہتمام کیا ، اس موقع پر سابق تحصیل ناظم مزید پڑھیں