گوجرانوالہ میں بھی بیروزگار نوجوانوں کو ماہانہ گزارہ الاؤنس دینے کی تیاریاں

ڈویژن بھر کے تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں کو روزگار ملنے تک ماہانہ گزارہ الاؤنس دینے کی تیاریاں شروع کردی گئیں. جس کیلئے وفاقی و صوبائی حکومت نے بجٹ میں رقم مختص کر دی ہے جبکہ کمشنر اور ڈپٹی کمشنرزکو بیروزگار مزید پڑھیں

گوجرانوالہ تعلیمی بورڈملازمین نے ساتھی کے جگر ٹرانسپلانٹ کیلئے 70لاکھ کی رقم عطیہ کردی

تعلیمی بورڈ گوجرانوالہ کے ملازمین نے انسانی ہمدردی اور ایثار کی عظیم مثال قائم کرتے ہوئے دفتر ساتھی کے جگر ٹرانسپلانٹ کیلئے 70 لاکھ روپے کی خطیر رقم عطیہ کردی ۔ تفصیلات کے مطابق تعلیمی بورڈ گوجرانوالہ کے ملازمین نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: چھ سکولوں کی عمارتیں خستہ حال، حکومت عمارات تعمیر نہ کروا سکی

ضلع میں 65خستہ حال عمارتوں والے سرکا ری سکول گرانے کے فیصلہ پر عمل درآمد نہ ہو سکا جبکہ طلبا و طالبات خوف کے سائے میں شکستہ سکولوں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں ۔ ذرائع نے دنیا کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سکول چھت گرنے سے ٹیچرکی ہلاکت،ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے :خرم دستگیر

رکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول اروپ کی چھت گر کر خاتون ٹیچر کی ہلاکت اور ہیڈ ماسٹر کے زخمی ہونے کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے ،سکول ہیڈ ماسٹر کی طرف مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: زائدالمیعاد بوتلوں کی کھیپ پکڑی گئی.2 وئیر ہاؤس، بیکری کریانہ سٹور سیل

زائدالمیعاد بوتلوں کی کھیپ پکڑ کر بوتلیں فروخت کرنے پر 2 وئیر ہاؤس، بیکری اور کریانہ سٹور سیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے سبزی منڈی، قلعہ دیدارسنگھ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے چاند مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں آلودگی ، فیکٹریوں کیخلاف کارروائی

ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں اور بوائلرزکیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا، محکمہ ماحولیات اور انڈسٹریز کے افسروں پرمشتمل ٹیم تشکیل دی جائیگی جو روزانہ کی بنیادوں پر کارروائی کرکے رپورٹ حکومت کو ارسال کریگی ،پنجاب حکومت نے ماحولیات اور مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: باجوہ روڈ پر سیوریج کا ناقص انتظام، کاروبار زندگی مفلوج ہوگیا

گوجرانوالہ کے اہم صنعتی و تجارتی مر کز باجوہ روڈ پر سیوریج کے ناقص انتظامات کے باعث کاروبار زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ، حالیہ بارشوں کے علاوہ بھی کئی کئی فٹ پانی کھڑا رہنا معمول بن گیا ۔صنعتکار ، مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: میرج ہالز ایسوسی ا یشن ٹیکس ادا کر نے کیلئے تیار

ملکی معیشت کومستحکم کرنے کیلئے ٹیکس اداکریں اور بغیر ٹیکس کے میرج ہال کی بکنگ نہ کریں یہ بات صدر میرج ہالز ایسوسی ا یشن سرفراز احمد بسرا اور جنرل سیکرٹری میاں محمد عامر نے گوجرانوالہ میرج ہالز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سوشل ویلفیئرآفیسر محمدعالم کاانڈسٹریل ہوم کا دورہ

انجمن سماجی بہبود عرصہ دراز سے دکھی انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے کام رہی ہیں جو قابل ستائش ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ بوائز کالج سیٹلائٹ ٹاؤن کی ایم ایس سی سوشل ورک کی طالبات مزید پڑھیں