کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن وقاص علی محمود نے ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر ،چیئرمین شکایات سیل خالد عزیز لون اور ایم پی اے طلعت نقوی کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کادورہ کیا اور خالد عزیز لون کی جانب سے عطیہ کردہ مزید پڑھیں
سوئی گیس کے ریجنل آفس کے باہر کھڑا پانی صارفین کیلئے درد سر بن گیا۔ سوئی گیس آفس آنے والے صارفین راستہ نہ ہونے پر کام کروائے بغیر واپس گھروں کو جانے لگے ۔تفصیلات کے مطابق سوئی گیس آفس کے مزید پڑھیں
ترکی کے صدر طیب اردوان مارچ میں پاکستان کا دورہ کرینگے۔ ترک قونصل جنرل نے پاکستانی اور ترک تاجروں کیساتھ ملاقات میں کہا کہ ترک حکومت سی پیک کے منصوبوں میں دلچسپی لے رہی ہے، ترک حکام کی اس سلسلے مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے آج اور کل ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ سمیت دیگر مقامات پر بادل برسیں گے، پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔ سندھ کے بعض حصوں مزید پڑھیں
اقوام متحدہ ‘کامیاب جوان’ پروگرام کیلئے تعاون کرنے کو تیار ہوگیا، یو این او نے نوجوانوں کیلئے 30 ملین ڈالرز فنڈ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ حکام کے مطابق، منصوبے کے تحت 2 لاکھ نوجوانوں کو با اختیار بنایا مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارت کو پلوامہ واقعہ کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش کر دی۔ وزیراعظم نے کہا بھارت نے حملہ کیا تو سوچیں گے نہیں، فوری جواب دیں گے، افغان مسئلے کی طرح مسئلہ کشمیر بھی بات چیت سے حل مزید پڑھیں
دنیا بھر میں موٹاپے کا شکار افراد کی تعداد آئے روز بڑھتی جا رہی ہے۔ خواتین اور حضرات اس کے علاج کے لیے مختلف ہسپتالوں، کھیل کے میدانوں اور جم کے چکر کاٹتے دکھائی دیتے ہیں۔ مگر موٹاپا ہے کہ مزید پڑھیں
آبادی کے لحاظ سے گوجرانوالہ کے 15فیصد نومولود بچے غربت کے باعث مختلف بیماریوں کا شکار ہیں ، بچوں کی صحت وتندریسی کیلئے گوجرانوالہ میں ماں اور بچہ کی صحت کے سلسلہ میں سالانہ نیوٹریشن مہم کا آغاز کردیا گیا، مزید پڑھیں
سہانے مستقبل کیلئے یورپ جانے والے سینکڑوں پاکستانی نوجوان چار ماہ سے ترکی کے شہرعثمانیہ کی جیل میں قید ہیں جبکہ لواحقین واپسی کیلئے حکومتی امداد کے منتظر ہیں ۔ترکی کے شہر عثمانیہ میں ابھی بھی تین سے چار سو مزید پڑھیں
سیالکوٹ میں پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ مر کر تین لڑکیوں سمیت10افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ تھانہ سول لائن کے علاقہ پکا گڑھا میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر رنگ رلیاں مناتے حمزہ، مزید پڑھیں