زہریلے دھوئیں چھوڑنے والے کارخانوں اور بھٹیوں کے ًخلاف گرینڈ آپریشن کی تفصیلات سامنے آگئیں

شہریوں کو موذی امراض کا شکار کرنے اورموت کاسبب بننے والے چھوٹے بڑے صنعتی یونٹس کے خلاف کارروائی کیلئے گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا حکم دیدیا گیا ، بلدیاتی نمائندوں کو کارروائی سے قبل اعتماد میں لیاجائیگا تاکہ آپریشن کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ سے وزیر اعلی پنجاب کون ہوگاِ؟ رابطے تیز ہوگئے، تفصیلات جان لیں

تحریک انصاف گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی کے چار قومی حلقوں کے ٹکٹ ہولڈرز نے پنجاب سطح کے اہم عہدوں کے حصول کیلئے بھاگ دوڑ شروع کردی ہے بعض نے حکومتی کمیٹیوں میں شمولیت پر آمادگی کا اظہار کردیا جبکہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں 10 بیماریوں سے بچاؤ کیلئے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کا فیصلہ، طریقہ کار جان لیں

محکمہ صحت نے رواں سال ضلع گوجرانوالہ میں ایک سال تک عمر کے ایک لاکھ70 ہزار بچوں کو 10 مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی ٹیکے لگانے کا فیصلہ کرلیا ، ضلع کی 166 یونین کونسلوں میں چار چار سنٹر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں پاسپورٹ دفتر کے باہر ایجنٹوں نے دوبارہ ڈیرے جما لئے

پاسپورٹ دفتر کے باہر ایجنٹوں نے دوبارہ ڈیرے جما لئے ،لمبی لائنوں سے بچنے اور بروقت پاسپورٹ کے حصول کیلئے شہریوں سے رقم بٹورنے لگے ۔تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ دفترکے باہر ایجنٹ شہریوں سے پیسے لے کر انہیں ٹوکن دے مزید پڑھیں

بھارت کیلئے مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ قبضہ جمائے رکھنا زیادہ دیر تک ممکن نہیں، خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے بے مثال قربانیوں سے آزادی کی تحریک کو پروان چڑھایا ہے مقبوضہ کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا اور پاکستان کا لازمی حصہ ہے ،تقسیم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: حافظ آبادروڈ سمیت مختلف مقامات پر کوڑے کے ڈھیرسے سڑکیں بلاک، شہری پریشان

گوجرانوالہ حافظ آباد روڈ پر کوڑے کے ڈھیرکے باعث روڈ بلاک ہوگیا ۔بدبواور ون وے ٹریفک کی وجہ سے شہریوں کوشدیدمشکلات کاسامناہے ۔تفصیلات کے مطابق حافظ آباد روڈ گھوڑے شاہ چوک میں کوڑے کے بڑے بڑے ڈھیرلگے ہوئے ہیں ۔ڈپٹی مزید پڑھیں

پرندوں کے شکار پر دو مرحلوں میں پابندی لگے۔ تفصیلات جان لیں

جنگلی و آبی پرندوں کے شکار پر دو مرحلوں میں پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا۔تیتر اور سی برڈز کا شکار15فروری جبکہ مرغابی ودیگر پرندوں کے شکار پر پابندی 31مارچ کو لگائی جائیگی ۔ تفصیلات کے مطابق سائبیریا، چین اور دیگر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں کوڑے کے ڈھیروں نے صفائی مہم کی قلعی کھول دی

گوجرانوالہ میں کوڑا کر کٹ کے انبار نے ایک ہفتے کے دوران یکے بعد دیگرے شروع ہوانے والی کلین اینڈ گرین اور گو گرین گوجرانوالہ صفائی مہم کی قلعی کھول دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایک ہفتہ قبل کمشنر اور مزید پڑھیں

گیپکو کے زیراہتمام کھلی کچہری کا انعقادکیا گیا

گیپکو کے زیراہتمام کنگنی والا میں پیپلز کالونی سب ڈویژن کے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقادکیا گیا جس میں ایس ای سٹی سرکل گیپکوانجینئر محمدآصف ندیم ،ایکسیئن تصدق ایوب،ایس ڈی او معظم علی باٹھ اور دیگر نے صارفین کی مزید پڑھیں

گو گرین گوجرانوالہ مہم کا افتتاح , ڈویژن بھر میں 50 لاکھ پودے لگیں گے

گو گرین گوجرانوالہ مہم کا افتتاح کر دیا گیا ،رواں سال 2019میں مجموعی طور پر ڈویژن بھر میں50لاکھ پودے لگائے جائیں گے ،وزیر اعظم پاکستان کی کلین اینڈ گرین مہم کے تسلسل میں گو گرین گوجرانوالہ سلوگن کے تحت کمشنر مزید پڑھیں