گو گرین گوجرانوالہ مہم کا افتتاح , ڈویژن بھر میں 50 لاکھ پودے لگیں گے

گو گرین گوجرانوالہ مہم کا افتتاح کر دیا گیا ،رواں سال 2019میں مجموعی طور پر ڈویژن بھر میں50لاکھ پودے لگائے جائیں گے ،وزیر اعظم پاکستان کی کلین اینڈ گرین مہم کے تسلسل میں گو گرین گوجرانوالہ سلوگن کے تحت کمشنر مزید پڑھیں

کمسن طالبہ کو اغواء اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، مکمل تفصیلات جان لیں

تھانہ پیپلزکالونی نے سکول کے باہر سے کمسن بچی کو اغواء کے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم محمد علی کو جھنگی سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایچ او محمد سرور کے مطابق ملزم نے گذشتہ روز فقیر پورہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: شریف برادران کی خدمات ناقابل فراموش: خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ شریف برادران کی قومی خدمات کو کسی صورت فراموش نہیں کیا جاسکتا ،محض الزامات کی بنیاد پر نوازشریف اور شہباز شریف کو پکڑ کر پابند سلاسل مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی گوجرانوالہ کے رہنماؤں کا کارکنوں کو لانگ مارچ کیلئے تیار رہنے کا حکم

18ویں ترمیم ختم کی گئی تو حکومت کا چلنا مشکل ہو جائیگا: دیوان شمیم ودیگر بلاول بھٹو زرداری حکومت کیخلاف کسی بھی وقت لانگ مارچ کی کال دے سکتے ہیں اسلئے کارکن تیار رہیں، چیئرمین پی پی پی کے حکم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: شوگرسے ہلاکتوں میں اضافہ، روک تھام کیلئے مہم چلانے کی سفارشات

شہر و گردونواح میں شوگر سے ہلاکتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ، ملک بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد 80 لاکھ سے زائد ہے جن میں سے 75 فیصد کا تعلق پسماندہ علاقوں سے ہے ،شوگرسے ہلاکتوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے پی ٹی آ ئی ٹکٹ ہو لڈر حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کیوں کررہے ہیں؟ وجہ جان لیں

تحریک انصاف گوجرانوالہ کے قومی وصوبائی حلقوں کے ٹکٹ ہولڈروں نے تنظیمی اور حکومتی کمیٹیوں کیلئے اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کرنے کا سلسلہ تیز کردیا۔ لاہور میں اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتوں کے بعد اسلام آبادمیں ڈیرے لگالئے جہاں وہ مزید پڑھیں

مضر صحت کیمیکلز استعمال کرنیوالے گھی کارخانوں کو بند کرنیکا فیصلہ، تفصیلات جان لیں

حکومت نے شہر و گردونواح میں مضر صحت کیمیکلز کا استعمال کرنیوالے گھی کے کارخانوں کو بند کرنیکا فیصلہ کر لیا۔ جون 2020 ء سے پہلے تمام بناسپتی گھی بنانے والے کارخانوں کو بند کرنیکی کارروائیاں تیز کر دی گئیں مزید پڑھیں