گوجرانوالہ: پرائیویٹ لیبارٹریاں اور کلینک بنانیوالوں سرکاری ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کافیصلہ

سرکاری ہسپتالوں کے بیشتر ڈاکٹروں اور ملازمین نے پرائیویٹ میڈیکل لیبارٹریاں ،کلینک اوربلڈ بینک بنالئے ہیں جس پر محکمہ صحت نے ان کے خلاف کارروائی کیلئے تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیاہے اور ڈپٹی ڈی ای اوز ،ڈرگ انسپکٹروں کو ٹاسک مزید پڑھیں

مسلسل ناقص کارکردگی والے اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی کرنے کا فیصلہ

ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے کہاہے کہ ضلع کو معیار تعلیم اور کارکردگی کے لحاظ سے پنجاب کے پہلے 10اضلاع میں لائیں گے ،مسلسل ناقص کارکردگی والے اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مسافر گاڑیوں میں اضافی سیٹیں ختم کرنے کا حکم

گوجرانوالہ کے ٹرانسپورٹرز کو گاڑیوں میں اضافی سیٹیں فوری ختم کرنیکی ہدایت کردی گئی ، ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ نے سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کو احکامات پر عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ شہریوں کوآرام دہ سفری مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام 5فروری کوریلی نکالی جائیگی

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں 5فروری کو صبح 10بجے درگاہ ابوالبیان ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ سے ریلی نکالی جائے گی جس کی قیادت جانشین ابوالبیان حضرت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی کرینگے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پی پی ،ن لیگ کوباربارآزماکر پچھتاناہی پڑا:لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاکہ جماعت اسلامی دوسری جماعتوں کی طرح روایتی سیاسی جماعت نہیں ، یہ نظام کی تبدیلی کی ایک تحریک ہے جو عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور اسلام کے عادلانہ نظام مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں غیر معیاری اور مضر صحت اشیا کی خرید وفروخت جاری

محکمہ صحت اور ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کی مبینہ غفلت کے باعث شہر بھر میں ہوٹلوں، میرج ہالوں، سویٹس شاپس، بیکریوں،برگر پوائنٹس پر غیر معیاری اور مضر صحت اشیا کی خرید وفروخت جاری ہے جبکہ بعض مقامات پر فوڈ اہلکاروں کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈروں کی گورنر چو دھری سرور سے اہم ملاقات، تفصیلات جان لیں

پی ٹی آئی گوجرانوالہ کے تمام قومی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈروں نے گورنر پنجاب چو دھری سرور سے ملاقات کی اور گوجرانوالہ میں سرکاری محکموں کی کمیٹیوں کے معاملہ پر تحفظات کا اظہار کیا ،وفد میں چو دھری احمد چٹھہ مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔ق لیگ کے راہنما مہر کاشف اور گن مین کے قتل کی ایف آئی آر درج کر لی گئی

گوجرانوالہ: ق لیگی رہنما مہر کاشف اور اس کے گن مین کے قتل کا معاملہ تھانہ صدر میں مہر کاشف کی بیوی کی مدعیت میں قتل اورڈکیتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ،ملزم عامر نے کاروبار مزید پڑھیں

سرد موسم اور بارش، شہر بھر میں کشمیری چائے کی دوکانوں پر شہریو ں کا رش

شہر میں کشمیری چائے کی50 سے زیادہ دکانیں کھل گئی ہیں۔ پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے کھابے ہی مشہور نہیں، کشمیری چائے کا بھی ذائقہ لاجواب ہے ،سردی میں شہر یوں کا سبز چائے کی دکانوں پر رش لگا رہتا مزید پڑھیں