گوجرانوالہ کے ہسپتالوں میں توڑ پھوڑ پر 3سال قید، 5لا کھ جرمانے کا فیصلہ

ڈویژن بھر کے طبی مراکز، سرکاری ہسپتالوں میں توڑ پھوڑ ہنگامہ آرائی پر تین سال قید ، پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہسپتالوں کے عملے پر تشدد کرنیوالوں کو عمر قید مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نا درا حکام کی غفلت ، شناختی کارڈز نہ بننے سے بزرگ شہری مالی امداد سے محروم

نادرا کی مجرمانہ غفلت ’لاپروا ئی ’سیکڑوں بزرگ شہریوں کے شناختی کارڈز نہ بننے کی وجہ سے گھروں میں فاقے شروع ہوگئے ، شناختی کارڈ کی عدم فراہمی کے باعث بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بیت المال سوشل ویلفیئر سے مالی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ایک ارب 70 کروڑ روپے کے فنڈز رک گئے، کینسر ہسپتال کی اپ گریڈیشن التوا کا شکار

حکومت کی تبدیلی کے بعد بیوروکریسی کے منصوبے اور ترجیحات بھی بد ل گئیں، 70کروڑ کے فنڈز مختص کرنے کے باوجود نارووال میں کینسر ہسپتال کے قیام کامنصوبہ موخر کردیا جبکہ2ارب سے گوجرانوالہ میں کینسر کے علاج کے سرکاری( جینم)ہسپتال مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: فیکٹریوں کے زہریلے پانی سے سبزیوں کی کاشت، شہریوں کی زندگی کو خطرات لاحق

گکھڑ اور گردونواح کے دیہات میں کیمیکل ملے گٹروں کے گندے پانی سے فصلوں کی کاشت جاری ہے ،زہریلے پانی سے پیدا ہونے والی سبزیوں کے استعمال سے لوگ معدے اور جگر کی بیماریوں کا شکار ہونے لگے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں جگہ جگہ منی پٹرول پمپ ، شہریوں پر موت کے سائے

شہر اور گردونواح میں جا بجا قائم منی غیر قانونی پٹرول پمپس اور گیس ری فلنگ سٹیشن شہریوں کے سر پر موت کے فرشتے بن کر منڈلانے لگے ،انتظامیہ کی خاموشی کئی سوالات کو جنم دینے لگی۔ شہر اور گردونواح مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پنجاب انڈر 16پاور اور ویٹ لفٹنگ مقابلے اختتام پذیر

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ پنجاب رئیس الرحمن نے کہا ہے کہ سرکاری سطح پر کھیلوں کے فروغ کیلئے خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں گوجرانوالہ ضلع میں تین ہفتوں سے جاری پنجاب انڈر 16پاور اور ویٹ لفٹنگ مقابلے خوش اسلوبی سے مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کے بعد سوشل میڈیا پر حکو مت اور ادارے تنقید کا نشانہ

ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی سے 4 افراد کی ہلاکت کے معاملہ پر حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر سوشل میڈیا میں خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: دفاتر میں عوام کی رسوائی برداشت نہیں، چیئرمین وزیراعلیٰ شکایات سیل

چیئرمین وزیراعلیٰ شکایات سیل ضلع گوجرانوالہ خالد عزیز لون نے کہا کہ سرکاری دفاتر میں عوام کی رسوائی اور مسائل کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کریں گے ،عوام کو حقیقی معنوں میں معاشی اور سماجی انصاف کی فراہمی یقینی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں خاتون نے ریسکیو 1122کی ایمبولینس میں بچے کوجنم دیدیا

خاتون نے ایمبولینس میں بچے کوجنم دے دیا،زچہ بچہ کو بعدازاں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو1122کو کال موصول ہوئی کہ نواحی گاؤں کوٹ اسحاق میں خاتون کی طبیعت ٹھیک نہیں جس پر ریسکیو اہلکار فورا ًموقع پر پہنچے اور مزید پڑھیں