میئر میونسپل کارپوریشن شیخ ثروت اکرام نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے چیئرمین و لیگی اراکین میونسپل اسمبلی کارپوریشن کی اکثریت ان کیساتھ ہے اور انشاء اﷲ ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک وقت سے پہلے مزید پڑھیں
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول راہوالی فاربوائزمسائل کاگڑھ بن گیا،کمروں کی کمی کے باعث بچے شدیدسردی میں کھلے آسمان تلے ٹھنڈے فرش پربیٹھ کر تعلیم حاصل کر نے پرمجبور ہوگئے ۔ ایک سال قبل گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول فاربوائزکی خستہ حال قدیمی عمارت مزید پڑھیں
ریجن بھر کی فیکٹریوں میں366 کے قریب خطرناک بوائلر نصب ہونے کا انکشاف ہواہے جس کے باعث لاکھوں مزدوروں اور شہریوں کے سر پر موت کے سائے منڈلارہے ہیں ، انسپکشن کیلئے صرف دو انسپکٹر زہیں اور کئی دہائیوں سے مزید پڑھیں
ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیاگیا، سی پی او اور ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری کردیاگیا ۔آر پی او طارق عباس قریشی نے کہا کہ شادی ، بیاہ اور دیگرخوشی کے مواقع پر شہریوں مزید پڑھیں
گوجرانوالہ ڈویژن کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا طوفان آگیا،سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ نے شہریوں کو چکرا کر رکھ دیا، ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس قیمتوں پر کنٹرول رکھنے میں بری طرح ناکام ہوگئے ۔دکاندار اپنی مرضی کے مزید پڑھیں
سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہر بھر میں سونے کے خریداروں میں تشویشناک حد تک کمی ہوئی ہے اور صرافہ مارکیٹ کے جیولرز کا کاروبار ٹھپ ہوکر رہ گیا ہے ۔ جیولرز نے گاہکوں میں کمی پر تشویش مزید پڑھیں
زندگی یا کیرئیر میں ترقی کے لیے زیادہ محنت نہیں بلکہ اسمارٹ طریقے سے کام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اور اس طریقہ کار کو دن کے بیشتر حصے پر اپنانا ہوتا ہے۔ اگرچہ یہ کوئی آسان کام نہیں مگر مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی غفلت و لاپرواہی کے سبب غیر قانونی بلڈ ٹیسٹ لیبارٹریاں شہریوں میں بیماریاں بانٹنے لگیں، شہر کے درجنوں مقامات اور ہسپتالوں کے گردونواح میں قائم سینکڑوں پرائیویٹ اور غیر قانونی لیبارٹریوں اور بلڈ ٹرانفیوژن مزید پڑھیں
شہر میں عروسی لباس کرائے پر دینے والی دکانوں میں اضافہ ہوگیا،مہنگائی کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد شادی بیاہ و دیگر تقریبات پر کپڑے کرائے پر حاصل کرنے پر مجبور ہو گئی ۔ زیادہ ترشہری نئے کپڑے مہنگے داموں مزید پڑھیں
گوجرانوالہ ڈویژن میں بجلی چوری کی روک تھام اور نوگو ایریا میں بجلی چوروں کو نکیل ڈالنے کیلئے جدید آلات اور تاریں نصب کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے جس کیلئے گیپکو نے باقاعدہ تیاریاں شروع کردی ہیں اور گوجرانوالہ ڈویژن کے مزید پڑھیں