گوجرانوالہ: سونامی پاکستان کی تباہی کا باعث بن رہا ہے، غلام دستگیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا سونامی پاکستان کی تباہی کا باعث بن رہا ہے احتساب کو سیاسی انتقام کے طور پر استعمال کرنا قومی المیہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مکی روڈ پر فٹنس جم کاافتتاح ،صحت کیلئے ورزش لازم ہے: رضوان اسلم بٹ

X صفحہ اول پاکستان دنیا میرے آگے جرم و سزا کی دنیا کاروبار کی دنیا کھیلوں کی دنیا شوبز کی دنیا عجائب کی دنیا میگزین کالم اور مضامین اسلام آباد گوجرانوالہ سرگودھا فیصل آباد کراچی لاہور ملتان مکی روڈ پر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: تھانہ کینٹ پولیس نے کشمیر کالونی پر دھاوا بول دیا، خواتین، راہگیروں اور علاقہ مکینوں پر تشدد

تھانہ کینٹ کے علاقہ کشمیر کالونی میں پولیس نے ریڈ کرکے خواتین اور راہگیروں پرگھونسوں ڈنڈوں سے تشدد کیا ، شہریوں کی اہلکاروں سے ہاتھاپائی ،پولیس تشددسے محنت کش کابازو ٹوٹ گیا۔ تھانہ کینٹ کے ملازمین بغیروردی پرائیویٹ کارنمبری LR6682میں مزید پڑھیں

محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی، پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی گوجرانوالہ ،میگا کرپشن کیس سکینڈل میں اہم پیش رفت…..

*محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی، پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی گوجرانوالہ ،میگا کرپشن کیس سکینڈل میں اہم پیش رفت! *1۔میگا کرپشن سکینڈل کیس میں ملوث مفرور ملزم جہانگیر شہزاد ، ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایچ اے گوجرانوالہ کی ضمانت خارج ! ملزم مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔ چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان نے دفتر میں گورنر اور وزیر اعلی کی تصویر کی جگہ کی تبدیلی کے معاملے کو منفی پراپیگنڈہ قرار دیے دیا

گوجرانوالہ:چیئرمین جی ڈی اے عامر رحمان نے ایسی من گھڑت خبروں کی تردید کی ہے جن میں ظاہر کیا گیا ہے کہ اُنہوں نے اپنے دفتر سے گورنر چوہدری سرور کی تصویر اُتار کر اُس کی جگہ وزیر اعلیٰ عثمان مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈور پھرنے سے تین سالہ بچہ شدید زخمی، پولیس پتنگ بازی روکنے میں ناکام

مجاہد پورہ کا رہائشی شاہد نامی شہری موٹر سائیکل پر اپنے تین سالہ بیٹے ابراہیم کے ساتھ کشمیر روڈ سے گزر رہا تھا کہ اچانک ڈور بچے کی گردن پر پھر گئی۔ جس کے باعث ننھا ابراہیم شدید زخمی ہوگیا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: حج درخواستیں جمع ہونا شروع، پاسپورٹ آفس میں رش، ایجنٹ مافیا بھی متحرک

رواں سال حج کی ادائیگی کیلئے درخواستیں جمع کروانے کا آغاز ہونے پر گوجرانوالہ کے واحد پاسپورٹ دفتر میں ریکارڈ رش ہونے لگا، پاسپورٹ انتظامیہ نے ٹوکن کے اجرا کے ٹائم میں اضافہ کردیا لیکن اسکے باوجود شہری پاسپورٹ کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں ڈرگز انسپکٹرز کی سرپرستی میں درجن بھر غیر رجسٹر میڈیکل سٹور چلنے لگے

لدھیوالہ وڑائچ اور گردونواح میں ڈرگز انسپکٹرز کی سرپرستی میں درجن بھر غیر رجسٹر میڈیکل سٹور چلنے لگے عطائیوں کے خلاف بھی آ پریشن نہ ہو سکا لدھیوالہ وڑائچ،کوٹ اسحاق ،مغل چک دھاریوال ، قلعہ میاں سنگھ و دیگر علاقوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نندی پور میں سنکیس، مرچیں اور جعلی کیچب بنانے والی فیکٹریاں پکڑ لیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ویجیلنس ٹیموں نے نند ی پور میں 2 سنیکس یونٹس، مرچ مصالحہ فیکٹری اور کیچپ یونٹ سیل کردیئے ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) عثمان کے مطابق غلط لیبلنگ کرنے پر واہگہ فوڈز اورہیرا کلاس فوڈز مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ای گورننس سے اداروں میں اصلاحات لائی جا رہی ہیں، ایس اے حمید

چیئرمین پی ایچ اے ایس اے حمید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ای گورننس کے ذریعے اداروں میں اصلاحات لائی جا رہی ہیں اسی نظام کے تحت پی ایچ اے گوجرانوالہ میں بائیومیٹرک اور فیس سکریننگ سسٹم کے بعد جدید مزید پڑھیں