یوسی شرقی میں سیوریج نظام درست نہ ہونے پر کھجوروالی روڈ تالاب کا منظر پیش کرنے لگا، مین نالے کے گندے پانی سے گزرنے والے لوگوں کے کپڑے ناپاک ہونے لگے۔ ترگڑی روڈ کے رہائشیوں وارث علی ،رفاقت علی ،محمد مزید پڑھیں
چند روز قبل دوہرے قتل کی واردات کا ڈراپ سین ہو گیا ، بیٹے نے جائیداد کی خا طر دوست سے مل کر ماں اور بہن کو قتل کردیا، دونوں کے بینک اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے موجود تھے اور وہ مزید پڑھیں
کروڑوں روپوں کی لاگت سے تعمیر کانبانوالہ تا پکی گڑھی روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا ۔ناقص مٹیریل کے باعث سڑک میں دراڑیں پڑ گئیں، تفصیلات کے مطابق این اے 112کے ایم این اے کی خصوصی گرانٹ سے گزشتہ مزید پڑھیں
تبدیلی کے تمام تردعوؤ ں کے باوجود محکمہ صحت میں بہتری نہ آسکی۔ تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے عملہ کی عدم دلچسپی سے مریض خوار ہوکررہ گئے ۔ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں علاج معالجہ کیلئے آنے والے مریضوں کو فرضی چیک مزید پڑھیں
دریاؤں کی سالانہ پانی بندی کومحکمہ شکاریات کے ملازمین نے کمائی کاذریعہ بناتے ہوئے غیرقانونی شکارکھیلانا شروع کردیا۔رسول بیراج اور قادرآبادبیراج پرغیرقانونی شکارکی وجہ سے نایاب پرندوں کی نسل معدوم ہونے لگی۔ دریاؤں کی سالانہ بندش کی وجہ سے ریجن مزید پڑھیں
گوجرانوالہ ڈویژن میں بیوپاریوں نے سردی بڑھنے کے ساتھ ہی کوئلے کی قیمتیں اچانک بڑھا دیں ۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد اور نارووال کے اضلاع میں گزشتہ سال خشک لکڑی 480 روپے اور کوئلہ مزید پڑھیں
گوجرانوالہ پریمیئر لیگ مارچ کے پہلے ہفتے سے شروع ہو گی جس میں قومی ٹیم کے سولہ کھلاڑی حصہ لینگے ۔تفصیلات کے مطابق فرسٹ کلاس کر کٹر بلا ل سیکھو کی جانب سے گوجرانوالہ پریمیئرلیگ کروانیکا اعلان کیا گیا ہے مزید پڑھیں
محکمہ تعلیم اور لیبر ڈیپارٹمنٹ کی غفلت کے باعث 200 بھٹہ حشت کے ہزاروں طلبہ کو تعلیم فراہم کرنے کامنصوبہ ٹھپ ہو گیا، سابق دور حکومت کا منصوبہ ہونے کے باعث نئی حکومت نے مزید فنڈز کا اجرا روک دیا مزید پڑھیں
اعظم آباد مدر اینڈ چائلڈ کیئر ہسپتال کو فعال کرنے اور میٹرنٹی ہسپتال سیٹلائٹ ٹائون کو اپ گریڈ کرنے کافیصلہ کرتے ہوئے ان مراکز صحت میں بنیادی سہولیات کی فراہمی اورکمی کو پورا کرنے کاحکم دیا گیا ہے ۔ کمشنر مزید پڑھیں
گوجرانوالہ اوردیگر اضلاع کے تعلیمی اداروں میں صفائی وستھرائی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،تفصیلات کے مطابق حفظان صحت کے اصولوں پر عمل درآمد کیلئے تعلیمی اداروں میں ابتدائی طور پر طلبا اور طالبات کیلئے ہاتھ دھونے والا صابن مزید پڑھیں