گوجرانوالہ: پاکستان تحریک انصاف نے عوامی مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا

تحریک انصاف ضلع گوجرانوالہ کے سابق صدر رانا نعیم الرحمن خاں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا منشور لوگوں کے مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کر کے ایک بہتر طرز زندگی دینا ہے ، عوام کے مزید پڑھیں

بڑھتی ہوئی عمر میں بیماریوں اور کمزوری سے بچنے کیلئے عام ملنے والی سات غذاؤں کے بارے میں جان لیں

عمر میں اضافے کے ساتھ جسمانی کارکردگی تنزلی کا شکار ہوجاتی ہے اور جلد سکڑنے لگتی ہے جس سے جھریاں یا بڑھاپے کے آثار واضح ہونے لگتے ہیں۔ تاہم پھل، سبزیاں اور مچھلی وغیرہ کا اکثر استعمال اور گوشت اور مزید پڑھیں

لاہور۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے شیخ عامر رحمان کی خصوصی ملاقات میں شہر کے اہم معاملات پر تبادلہ خیال۔

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان کی ملاقات، حکومتی معاملات پر گفتگو۔شیخ عامر رحمان نے وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ اُن کے دورہ گوجرانوالہ کو شہری حلقوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں سکریپ پگھلانے کے دوران بھٹی میں دھماکہ، چار افراد جھلس گئے، مکمل تفصیلات جان لیں

باجوہ روڈ پر واقع ایک فرنس میں کام کے دوران اچانک دھماکہ ہوگیا جس کے باعث وہاں کام کرنے میں مصروف چار افراد طلحہ، بلال، زبیر اور ثاقب جھلس کر زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینس مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کے قیام کیلئے عام لوگ پارٹی کی تحریک زور و شور سے جاری

باون لاکھ آبادی سے زائد والے ضلع گوجرانوالہ میں یونیورسٹی کے قیام کیلئے عام لوگ پارٹی کی جانب سے تحریک کا آغاز دو ہفتے قبل کیا گیا تھا۔ جس کے تحت شہر بھر میں آگاہی مہم، واک، سیمینارز اور احتجاجی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں سوا اٹھارہ کروڑ کی ادویات کی خریداری میں کرپشن کا انکشاف، ڈپٹی کمشنر نے تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ بھجوا دی، تفصیلات جانیں

سوا اٹھارہ کروڑ روپے کی ادویات خریداری میں بے ضابتگیوں کی کوشش کا انکشاف ، محکمہ ہیلتھ کے افسران نے چیئرمین پرچیز کمیٹی ڈپٹی کمشنر کو آؤٹ کر دیا دوران تحقیقات چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ نے اعتراف جرم کر لیا مزید پڑھیں

شیشے کے سامنے کھانا کھائیں اور سمارٹ ہوجائیں، وزن کم کرنے کا انتہائی آسان طریقے کے بارے میں تفصیلات جان لیں

فلوریڈا: یوں تو وزن کم کرنے کے لیے کئی طرح کی دوائیں اور ٹوٹکے استعمال کیے جاتے ہیں لیکن اب ماہرین نے وزن کم کرنے کا انتہائی آسان طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اگر کھاتے وقت شیشہ سامنے مزید پڑھیں

آئن لائن فراڈ گوجرانوالہ میں بھی عام ہوگیا، شہری لٹنے لگے، متعلقہ ادارے روک تھام میں ناکام ہوگئے

آئن لائن فراڈ عام ہونے کے باوجود متعلقہ ادارے خاموش تماشائی بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیٹ پر پیسے کمانے کے مختلف اشتہارات دیئے جاتے ہیں جس میں لوگوں کو گھر بیٹھے ماہانہ لاکھوں روپے کمانے کا لالچ مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا 50 لاکھ گھرپروگرام، چیئرمین جی ڈی اے کی گوجرانوالہ میں گھروں کی تعمیر کے حوالے سے ہاؤسنگ سکیم مالکان سے ملاقات

پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں کے حوالے سے ایک میٹنگ چیئرمین جی ڈی اے واسا گوجرانوالہ عامر رحمان کی سربراہی میں جی ڈی اے آفس میں ہوئی جس میں مختلف ہاؤسنگ سکیموں کے مالکان، ڈویلپرز نے شرکت کی۔ سابق صدر گوجرانوالہ چیمبر مزید پڑھیں