گوجرانوالہ: ایل پی جی کی قیمت میں خود سا ختہ اضافہ، شہری لٹنے لگے

اوگرا کے احکامات کے با وجود گیس کمپنیوں نے گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں غیر قانونی طور پر اضافہ کر دیا جس کے نتیجہ میں شہری مہنگے داموں گیس خریدنے پر مجبور ہیں ۔اوگرا حکام نے گیس کی قیمتوں کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عمرانی حکومت سیاسی انتقام میں اندھی ہوچکی ،عوام سے دھوکہ کررہی ہے، خرم دستگیر خان

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت حکومتی انتقامی کاروائیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہی ہے ،دھاندلی کی پیداوار عمرانی حکومت سیاسی انتقام میں اندھی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈیڈلائن ختم ہوگئی، پراپرٹی ٹیکس کی آج سے بھاری جرمانوں کیساتھ وصولی کی جائے گی

پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کے لیے رات گئے تک سرکاری بینک کھلے رہے ۔گزشتہ روز تک پراپرٹی ٹیکس جمع کروانے پر پانچ فیصد رعایت تھی ۔ پراپرٹی ٹیکس ہدف میں تاخیر کی وجہ سے وصولی کا آغاز25نومبر سے شروع کیا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: باسی اور مضر صحت مچھلی کی فروخت جاری، تازہ مچھلی کی پہچان کیا ہے؟ ابھی جان لیں

موسم سرما کی شدت کے باعث گوجرانوالہ کے متعدد ہوٹلوں ،ریسٹورنٹس میں باسی اور مضر صحت مچھلی کی فروخت کا دھندہ بھی عروج پر پہنچ گیا، فوڈ اتھارٹی نے پابندی کے باوجود باسی مچھلی کی فروخت میں ملوث فوڈ پوائنٹس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: چاول کی برآمد میں سب سے بڑی رکاوٹ سٹیٹ بینک کی پالیسیاں ہیں : رائس ایکسپورٹرز

چاول پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپورٹ ہے اور چاول کی برآمد میں سب سے بڑی رکاوٹ سٹیٹ بینک کی ایکسپورٹ دشمن پالیسیاں ہیں، معروف رائس ایکسپورٹرز خواجہ محمد انیس ڈار، سمیع اﷲ نعیم ،چو دھری محمد یوسف ،ذیشان میر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ:بلاول ،زرداری ،فریال تالپور سمیت دیگر قیادت کو پکڑا تو حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دینگے، رہنماء پی پی

جیالے اپنے قائدین آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کیخلاف ہونیوالی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے ،حکومت ہوش کے ناخن لے اور انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ بند کرے. ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی ضلع گوجرانوالہ کے جنرل مزید پڑھیں

سال کے آغاز پر فوڈ اتھارٹی کا بڑا فیصلہ، کھلے مرچ مصالحوں کی فروخت پر آج سے پابندی عائد کردی گئی

نئے سال کے آغاز پرملاوٹ زدہ مرچ مصالحہ جات سے نجات کا جامع منصوبہ تیار کر لیا گیا ۔ آج یکم جنوری سے پنجاب بھر میں کھلے مرچ مصالحوں کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ ڈی جی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں شدید سر دی اور کہر کی لہرسے انسانی صحت کیساتھ فصلیں بھی متاثر ہونے لگیں

شدیدسردی سے انسانی صحت اور فصلیں بھی متاثر ہو نے لگیں کھانسی ،نزلہ ،زکام کی وبا پھیل گئی، کہُر(کورا) پڑنے سے سبزیوں کی پیداوارمیں کمی آ نے لگی ۔ کہُر(کورا) پڑنے سے سردی میں اضافہ کیساتھ ہی انسانی صحت اور مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سردی میں اضافہ ہوتے ہی لنڈا بازار کی رونقیں عروج پر پہنچ گئیں

شہر اور گردونواح میں دھند کی وجہ سے سردی میں شدت آگئی ہے ،غریب گھرانوں کی خواتین نے اہل خانہ اور بچوں کیلئے گرم کپڑے خریدنے کیلئے لنڈا بازاروں کا رُخ کر لیا ہے جس کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے لنڈا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ٹھیکیدار سیوریج کا کام ادھورا چھوڑ کر فرار، شہری پریشان

آٹھ ماہ سے جی ٹی روڈ کے ساتھ سیوریج کی پائپ لائن بچھانے کا کام شروع ہوا جسے ٹھیکیدار عین آبادی میں ادھورا چھوڑ کر غائب ہو گیا محلہ انصاریاں و دیگر محلوں میں جانے والے واحد مین بازار کی مزید پڑھیں