آخری بار میگا ایونٹ کھیلنے والے ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں معاشی استحکام کو ملک سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا ہے کہ ملک مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں ہونے والے خودکش حملے میں پاک فوج کا حوالدار اور ایک شہری شہید ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر میرانشاہ کے بازار میں موٹر سائیکل سوار خود کش حملہ آور نے خود کو سکیورٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام پورا کرے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی صورتحال اور آئی مزید پڑھیں
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ فوج منظم ادارہ ہے وہاں کسی بندے کی پالیسی نہیں چلتی بلکہ پالیسی ادارے کی ہوتی ہے اس لیے جب اے پولیٹیکل رہنے کا فیصلہ ہوا تو یہ بھی ادارے مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر مملکت عار ف علوی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کےموقع پر اپنے پیغام میں صدر عارف علوی نے کہا کہ مزید پڑھیں
لاہور : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے منشیات اسمگلنگ کے کیس میں بریت کے لیے درخواست دائر کردی۔ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ انسداد منشیات کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے کیس میں مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر ہے۔ آلودگی پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت نے لاہور میں سرکاری، نجی اسکول اور نجی کمپنیاں 3 روز بند رکھنے کی ہدایت کی ہے، ملازمین گھروں مزید پڑھیں
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں میرپور ڈویژن میں پولنگ کا وقت شروع ہوگیا۔ میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میرپور، بھمبر اور کوٹلی میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں، پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے عمران خان کی سائفر آڈیو لیک اسکینڈل میں ایف آئی اے میں طلبی کے خلاف درخواست پر اعتراض لگادیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر آڈیو لیک کے معاملے پر طلب کیے جانے پر مزید پڑھیں