گوجرانوالہ میں یونیورسٹی کے قیام کیلئے عام لوگ پارٹی میدان میں آگئی، احتجاجی کیمپ لگا لیا

50ارب سالانہ ٹیکس جمع کروانے والے شہر گوجرانوالہ میں یونیورسٹی،چلڈرن ہسپتال اور برن یونٹ نہ ہونے پر عام لوگ پارٹی کے زیر اہتمام احتجاجی کیمپ لگایا گیا جس میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سی پی او ڈاکٹر معین مسعود نے کھلی کچہری لگا لی، مکمل تفصیلات جان لیں

آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کے احکامات کے پیش نظر جامع مسجد خضریٰ وحدت کالونی اورجامع مسجد خورشید عالم میں کھلی کچہری کا اہتمام کیا گیاجس میں سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر معین مسعود اور ایس ایس پی آپریشنز مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ :بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں کام بند کیوں ہوا؟ وجوہات سامنے آگئیں

ایمپلائز ایسوسی ایشن پاکستان کی کال پر گوجرانوالہ ڈویژن میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں دوسرے روز بھی کام بند رہا ، ملازمین نے مطالبات منظور نہ ہونے پر احتجاجی ریلیاں اور دھرنے کی دھمکی دیدی ۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: محکمہ لائیو سٹاک موبائل ٹریننگ سٹاف نے گفٹ یونیورسٹی کا دورہ کیا

گفٹ یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف ماس کمیونیکیشن اینڈ میڈیا اسٹڈیز کی خصوصی دعوت پر لائیو سٹاک موبائل ٹریننگ سٹاف نے گفٹ یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر لائیو سٹاک گوجرانوالہ ڈویژن ڈاکٹر محمد یونس جاوید نے طلبہ کو محکمہ لائیو سٹاک مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے ٹائر پھٹنے سے حادثات میں اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟ ابھی جان لیں

سڑکوں پر نصب ایلومینیم آئی کیٹس، شہریوں کیلئے خطرہ بن گئے ، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے ٹائرپھٹنے سے ٹریفک حادثات میں اضافے سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں ۔ جی ٹی روڈ ، ماڈل ٹاؤن ، پیپلز کالونی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: محکمہ لائیو سٹاک کے زیر اہتمام فارمر ٹریننگ پروگرام کا انعقاد، تفصیلات جان لیں

ڈائریکٹر لائیو سٹاک گوجرانوالہ ڈاکٹر محمد یونس جاوید کی ہدایت پر اروپ میں مفتی نجم الدین ڈیری فارم پر خصوصی فارمر ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کو ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک گوجرانوالہ ڈاکٹر رانا عبدالرؤف نے ترتیب دیا۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں گیپکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، کتنے بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے؟ جان لیں

گیپکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،1312 رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔تفصیلات کے مطابق ریجنل ٹاسک فورس اور گیپکو سرویلنس ٹیموں کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کامیابی سے جاری ہے اس دوران اب تک گیپکو سٹی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: جامکے چٹھہ میں ملازم کی عدم دستیابی کے باعث ریلوے پھاٹک بند کر دیا گیا، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

جامکے چٹھہ کے محلہ لالہ شریف بٹ کے سامنے واقع ریلوے پھاٹک کوملازم نہ ہونے کی وجہ سے تالا لگا کر مکمل طور پر بند کر دیا گیا جس کی وجہ سے جامکے چٹھہ کے داخلی راستے کی ٹریفک کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: احمد نگر چٹھہ ،کلاسکے روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا

احمد نگر چٹھہ، کلاسکے روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے سڑک پرگاڑی چلنا تو درکنار موٹر سائیکل پر بھی گزرنا مشکل ہو چکا ہے ۔ شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے بتا یا کہ15 سال سے مین روڈ کی تعمیر پر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: حکومت یکسا ں نظام تعلیم نافذ کرنے کیلئے کوشاں ہے، اساتذہ کی جدید خطوط پر تربیت ناگزیر ہے :ایس اے حمید

اساتذہ کی جدید خطوط پر تربیت ناگزیر ہے ۔حکومت ملک بھر میں یکسا ں نظام تعلیم نافذ کرنے کیلئے کوشاں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین پی ایچ اے ایس اے حمید نے پیراگون گروپ آف سکولز اینڈ اکیڈمیز مزید پڑھیں