ڈی جی جنگلی حیات اور چیف آفیسر بلدیہ میں ملاقات گوجرانوالہ میں 30ایکڑ پر چڑیا گھر بنانے پر غور کیا گیا منصوبہ 1982میں چڑیا گھر کیلئے خریدی گئی اراضی پر شروع کیا جائیگا ‘ذرائع نے بتایا ہے کہ میونسپل کارپوریشن مزید پڑھیں
پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں جگہ جگہ پانی اور کیمیکلز ملے دودھ کی فروخت جاری ہے جس کی وجہ سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں ۔ دودھ فروش سنگھاڑے کے پاؤڈر میں کیمیکل ملا کر جعلی دودھ مزید پڑھیں
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی سکینڈل ، 6 ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ قرار دے دیا گیابلیک لسٹ ٹھیکیداروں میں سید حسنین رضا، شفاقت علی کھوکھر، شہباز ملک،نوید عباس، محمد عاطف اور ندیم عباس شامل ہیں محکمہ اینٹی کرپشن کے مراسلہ پر مزید پڑھیں
کرسمس کے لئے سویٹ شاپس،بیکریوں اور گل فروشوں کی دکانوں پر رات گئے تک رش لگا رہا، شہر بھر میں مختلف مقامات پر گل فروشوں نے سٹال سجا رکھے ہیں۔ متعدد مسیحی بستیوں میں بھی عارضی پوائنٹس سے رات گئے مزید پڑھیں
گوجرانولہ میں پولیس کے اسلحہ ،یونیفارم اور دیگر ساز وسامان سمیت ہر طرح کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، کرپشن ،بد عنوانی اور سامان کے خورد برد کی روک تھام کیلئے پولیس ریکارڈ کو آن لائن کرنے مزید پڑھیں
ایف آئی اے گوجرانوالہ دو سرکلز میں تقسیم ہونے کے باوجود انسانی سمگلروں کے خلاف سیکڑوں درخواستیں التواء کا شکار ،شہری خوار ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ ریجن کی آبادی ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ ہے جسے انسانی سمگلروں کا مزید پڑھیں
تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کے علاقہ میں نجی سکول کی گرائونڈ پر مبینہ طور پر یوسی چیئرمین نے قبضہ کرکے سکول کا داخلی راستہ بند کردیا،رانا ٹاؤن میں سکول کی فرنٹ پر گرائونڈکیلئے خالی زمین پر یوسی 50 گھوڑے شاہ کے مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے نظریاتی رہنماؤں کااجلاس ہوا جس میں پارٹی سرگرمیوں کو بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا اجلاس چودھری محمد علی کی زیر صدارت ہواجس میں سابق عہدیداران اصغر وڑائچ، رانا ساجد شوکت،رانا الیاس ،مہر بلال محمود،قاسم اکرم وڑائچ ،جہانزیب مزید پڑھیں
انڈے پروٹین کے حصول کا سب سے آسان، سستا اور پرتنوع ذریعہ ہے، مگر اس سے ہٹ کر بھی یہ بہت کچھ ایسا جسم کو فراہم کرتا ہے جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔ یہ امینو ایسڈز، مزید پڑھیں
حکومت پنجاب نے تعلیم کوفروغ دینے کیلئے پانچویں جماعت سے لے کر بارہویں جماعت تک تمام سلیبس، آڈیو، ویڈیو لیکچرز آن لائن کر دئیے ہیں حکومت پنجاب کے اس فیصلہ سے طلباء و طالبات گھروں میں بیٹھ کر باآسانی تعلیم مزید پڑھیں