ہمارا آج کا سوال کیا آپ کا بچہ تعلیمی میدان میں کمزور ہے ؟ کیا آپ کا بچہ آپ کو وقت نہیں دیتا ؟ اگر آپ بھی اکثر والدین کی طرح اس مسئلے کا شکار ہیں تو ماہرین نے اس مزید پڑھیں
گھروالوں سے جھگڑ کر لاپتہ ہونے والے چالیس سالہ شخص کی نعش گاؤں کے جوہڑ سے برآمد ہوئی ہے دو روز قبل گاؤں ہر پوکی کا محمد احمد نشہ کیلئے پیسے نہ ملنے پر گھروالوں سے جھگڑنے کے بعد لاپتہ مزید پڑھیں
موٹر وے پولیس کے زیر اہتمام ٹال پلازہ پر دھند میں حفاظتی تدابیر کے حوالے سے ورکشاپ منعقد کی گئی ۔ ورکشاپ میں ڈرائیورز کی بڑی تعداد نے شرکت کی ڈی ایس پی قاسم افتخار نے شرکاء کو آگاہ کیا مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے 5سال قبل فیملی کورٹس کمپلیکس بنانے کا حکم دیا لیکن انتظامیہ تعمیر کے لئے 16 کنال سرکاری اراضی تلاش نہیں کر سکی ، فیملی کورٹس کمپلیکس بنانے کیلئے 7کروڑ 50لاکھ کا فنڈ 2 سال قبل واپس بھجوا مزید پڑھیں
پیپلز کالونی کے ڈیرہ بھنگیاں میں درجنوں مقامات پر ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری پکڑی گئی جس پر ایڈیشنل ایکسین میاں عبد القیوم نے 6 مقدمات درج کروادیئے اور میٹر قبضہ میں لے کر لیبارٹری بھجوادیئے علاوہ ازیں واہنڈو مزید پڑھیں
ٹیکس آگاہی مہم،محکمہ ایکسائزنے 200رکشے کرایہ پر حاصل کرلئے ۔ سرکل انچارجز کی سربراہی میں قائم ٹیمیں رکشہ پر لائو ڈسپیکر لگا کر اپنے اپنے علاقوں میں پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی پر5فیصد تک رعایت بارے اعلانات کریں گی۔ٹیمیں شہریوں کو مزید پڑھیں
پولیس لائنز گوجرانوالہ میں بین المذاہب امن کمیٹی کے ممبران اورکرسچین کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران و ملازمین کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ، جس میں کمشنر اسد اﷲ فیض، ریجنل پولیس آفیسر طارق عباس قریشی ، مزید پڑھیں
نادر ا کیاسک سنٹروں میں یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی پر صارفین سے گمنام ٹیکس کی آڑ میں اضافی رقم بٹورنے کا سلسلہ جاری ہے ، نادرا انتظامیہ ،ایف آئی اے اور دیگر ادارے لاعلم جبکہ صارفین نادرا کیاسک سنٹروں پر مزید پڑھیں
پشاور سے کراچی جانے والی پہلی ٹرین رحمان بابا ایکسپریس کاوزیرآباد ریلوے سٹیشن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ، ٹرین کے فیصل آباد سیکشن پر چلائے جانے پر شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ شہریوں نے وزیراعظم عمران مزید پڑھیں
گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن میں سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیاجس کا افتتاح ڈپٹی کمشنر رائے منظور ناصر نے کیا، سپورٹس گالا میں اساتذہ اور طلباء نے حصہ لیا اور کھیلوں کا بہترین مظاہرہ کیا، اس موقع پر خطاب کرتے مزید پڑھیں