گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن میں سپورٹس گالا کا انعقاد، ڈُپٹی کمشنر نے افتتاح کردیا

گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن میں سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیاجس کا افتتاح ڈپٹی کمشنر رائے منظور ناصر نے کیا، سپورٹس گالا میں اساتذہ اور طلباء نے حصہ لیا اور کھیلوں کا بہترین مظاہرہ کیا، اس موقع پر خطاب کرتے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے نوجوان جوڈو کے بھی چیمپئن نکلے، پنجاب بھر میں شہر کا نام روشن کردیا

پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ جوڈو چمپئن شپ گوجرانوالہ نے جیت لی ،کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔سٹی سپورٹس کمپلیکس میں ہونے والی چمپئن شپ میںپنجاب بھر سے 150 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔گوجرانوالہ نے 16پوائنٹس کے ساتھ پہلی ،لاہور نے 13پوائنٹس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: حکومت کی جانب سے کرسمس بازارسج گئے، خریداروں کا رش

ڈویژن بھر میں30 سستے کرسمس بازار وں میں خریداروں کا رش لگا ہے،وزیر آباد میں تین باقی تحصیلوں میں ایک ایک بازار سجایا گیا ہے ۔سستے بازاروں میں آٹا،چینی، گھی، دالیں، گوشت،چکن،میدہ،بیسن،سبزیاں،رعایتی نرخوں پر فروخت جا رہی ہیں ۔

گوجرانوالہ: حکمران اپوزیشن کیخلاف نیب کو استعمال کررہے ہیں، رہنماء پیپلزپارٹی

حکمران اپوزیشن کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے کیلئے نیب کو استعمال کررہے ہیں ان خیالات کاا ظہار صدر پیپلز پارٹی ضلع گجرات چوہدری ضیاء محی الدین ضلعی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر زاہد ظہیر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور ادویات بکنے کا انکشاف، نوجوان نسل موت کے منہ میں جانے لگی

گکھڑ منڈی، راہوالی اور شہر کے مختلف علاقوں میں میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور ادویات کی فروخت جاری ہے ۔تفصیل کے مطابق میڈیکل سٹوروں پر نشہ آور انجکشن اور ادویات سر عام فروخت ہونے لگی ہیں نشہ آور ٹیکوں کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عدالتوں نے 376 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ کیوں جاری کئے؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

ضلعی عدالتوں میں لڑکیوں کے اغواء ، منشیات فروشی اور اقدام قتل سمیت دیگر نوعیت کے مقدمات میں باغبانپورہ ، سبزی منڈی ، ایمن آباد ، اروپ ، گرجاکھ ، جناح روڈ ، سیٹلائٹ ٹائون ، پیپلز کالونی ، سمیت مزید پڑھیں

گوجرانوالہ جیل میں مسیحی قیدیوں اور ملازمین کیلئے کرسمس کی خصوصی تقریب کا انعقاد

مسیحی قیدیوں اور جیل ملازمین کے لئے کرسمس تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں ،تقریب میں مسیحی اسیران نے مذہبی گیت گائے ،کیک کاٹ کر ایک دوسرے کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ:ایف بی آر نے سکول مالکان، ڈاکٹروں، تاجروں اور فیکٹری مالکان سمیت پانچ ہزار افراد کو نوٹس کیوں دئیے، جان لیں

ایف بی آر نے گوجرانوالہ ڈویژن کی5 ہزارسے زائد پرائیویٹ کمپنیوں اورصنعتی اداروں کو سالانہ ٹیکس اور گوشوارے جمع کروانے کیلئے31دسمبر کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ جس کے بعد نادہندگان کو جرمانے کئے جائیں گے جبکہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو مزید پڑھیں

2018 میں گوجرانوالہ میں چلڈرن ہسپتال اور برن یونٹ نہ ہونے سے کتنے لوگوں کی جان چلی گئی؟ جان لیں

چلڈرن ہسپتال ،برن یونٹ اور جدید طبی آلات ندارد ،رواں سال کے دوران 1652 زندگیوں کے چراغ گل ہو گئے جبکہ 733 جھلسنے والے افرادبرن یونٹ نہ ہونے کے باعث علاج سے محروم رہے جنہیں لاہور اور دیگر اضلاع کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سی پی او نے پولیس اہلکاروں کو عوام سے اخلاق سے پیش آنے کا حکم دے دیا

سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر معین مسعود نے گزشتہ روز تھانہ پیپلز کالونی کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ہاشم محمود بھی موجود تھے ۔سی پی او نے تفتیشی افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں