گوجرانوالہ: نااہلی کی ایک اور داستان، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے کوڑا کرکٹ رکھنے کیلئے لاکھوں روپے مالیت کے کنٹینرز کیسے ناکارہ ہوئے؟ جان لیں

گوجرانوالہ میں کچرا کے لئے رکھے گئے 300سے زائد کنٹینرز ناکارہ ہو گئے ، ڈپٹی کمشنر نے 33نئے کنٹینرز بازاروں اور گنجان آباد علاقوں میں رکھنے کے لئے بھجوا دئیے ،جبکہ 200سے زائد نئے کنٹینرز کی خریداری کے احکامات جاری مزید پڑھیں

وزیراعظم شیلٹر ہومز پروگرام، گوجرانوالہ ڈویژن میں ایک بھی پناہ گاہ نہ بن سکی

وزیراعظم عمران خان اوروزیراعلیٰ کے اعلانات کے باوجود گوجرانوالہ ڈویژن میں بے گھر لوگوں کیلئے شیلٹر ہومز کا منصوبہ شروع نہ ہو سکا حالیہ انتخابات میں گوجرانوالہ ڈویژن میں پی ٹی آئی کوشکست کا سامنا کرنا پڑا تھا بالخصوص گوجرانوالہ مزید پڑھیں

1971 کی جنگ میں وزیرآباد اسٹیشن پر کیا ہوا تھا؟ تفصیلات جان لیں

1971ء کی جنگ میں دشمن نے پاکستانی افواج کو اسلحہ کی سپلائی لائن توڑنے کیلئے مختلف ریلوے سٹیشنز کو نشانہ بنایا جن میں وزیرآباد ریلوے جنکشن کو انتہائی اہمیت حاصل تھی دشمن نے اس حملہ کیلئے7طیارے روانہ کئے جنہوں نے مزید پڑھیں

کٹورا میں کٹورا ۔۔۔ بیٹاباپ سے بھی کورا، تحریر: بشریٰ سحرین

خواجہ سعد رفیق ن لیگ کے جوڑوں میں بیٹھ گئےہیں۔لوہے کے چنوں کی باتیں کرنے والے۔۔۔ للکارنے والے۔۔۔ غُرانےوالے۔۔۔ اور ن لیگ کی سیاست کو عروج سے زوال تک پہنچانے والے سعد رفیق صاحب اپنے آقاؤں کو جیلوں کی سیر مزید پڑھیں

ہرعورت کاایک ماضی ہوتاہے، تحریر: صبا ادریس

ہرعورت کی ایک کہانی ہوتی ہےبعض خواتین اپنےبچپن سےہی گھرمیں جھگڑامارکٹائی دیکھتی ہیں ،وہ ایسےماحول کاسامناکرتےہوئےذہنی تناؤکاشکارہوجاتی ہیں، بعض خواتین بچپن میں کسی کی ہوس کاشکاربن چکی ہوتی ہیں، بعض لڑکیوں کوپیارکےنام میں صرف دھوکا ملتاہے،کچھ خواتین کوان کےاپنےہی گھروالےمختلف مزید پڑھیں

سرد موسم میں موٹاپے سے کیسے نجات حاصل کرسکتے ہیں؟ جان لیں اور عمل کریں

کیا آپ اپنے بڑھتے ہوئے جسمانی وزن سے پریشان ہے ؟ تو اس سرد موسم میں کچھ دیر بغیر گرم ملبوسات کے گھومنے کو عادت بنالیں۔ یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: گلیوں میں کوڑا پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی کا بڑا فیصلہ، سزا کیسے ملے گی؟ ابھی جان لیں

گلی کوچوں میں کوڑا پھینکنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے اسسٹنٹ منیجرز کو درجہ اول مجسٹریٹ کے اختیارسونپے گئے ہیں جوکہ گلی محلوں، شاہراہوں، چوک چوراہوں پر کوڑا پھینکنے والوں کیخلاف مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں غیر معیاری گیس سلنڈروں کی خریدوفروخت دوبارہ شروع، بیشتر زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

سوئی گیس کے کم پریشر اور انتظامیہ کی کارروائی بند ہونے کی وجہ سے گوجرانوالہ میں غیر معیاری سلنڈروں کی فروخت دوبارہ شروع ہو گئی قبل ازیں فیکٹریوں کیخلاف کارروائی سے گوجرانوالہ میں غیر معیاری سلنڈروں کی تیاری اور فروخت مزید پڑھیں