ورلڈ بینک کا کہنا ہےکہ پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو گزشتہ سال کے 31 ارب ڈالر کے مقابلے میں 2022 میں 29 ارب ڈالر کی ترسیلات ہوں مزید پڑھیں
ڈی آئی خان میں فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کی تحصیل درابن میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کینیا میں قتل کیے جانے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ ارشدشریف قتل کیس کے ازخود نوٹس کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سےگفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ احتساب کا نام نہاد سلسلہ چل مزید پڑھیں
سیلاب سے متاثرہ بلوچستان میں مزید 10لاکھ سے زائد افراد کے غربت کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے کے نقصانات کے حوالے سے رپورٹ مزید پڑھیں
لاہور میں چکی کے آٹے کی قیمت 5 روپے فی کلو بڑھا دی گئی۔ چکی اونرز ایسوسی ایشن کے رہنما لیاقت علی خان کا کہنا ہے کہ چکی آٹے کی فی کلو قیمت 125 روپے کر دی گئی ہے۔ لیاقت مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے اپنے موقف پر قائم مزید پڑھیں
اسلام آباد: تحریک انصاف نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیسزکا جلد فیصلہ کرنے کے لیے متفرق درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے پہلے سے مزید پڑھیں
جنرل عاصم منیر آج 17ویں آرمی چیف کے طور پر پاک فوج کی کمان سنبھالیں گے، پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پاک فوج کی کمان کس کس کے ہاتھ میں کتنی مدت کے لیے رہی؟ 1972 میں تعینات ہونے مزید پڑھیں
راولپنڈی: جنرل ہیڈ کوارٹرز میں پاک فوج کی کمانڈ تبدیلی کی تقریب کے باعث آج راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس بند کی گئی ہے۔ راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس صبح سے ہی بند ہونا مزید پڑھیں