گوجرانوالہ: بزم ذکر حبیب ؐکے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب

بزم ذکر حبیبؐ کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی چوتھی سالانہ تقریب منعقد ہوئی جس میں دس جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ، اس موقع پر دلہنوں کو پانچ ہزار روپے فی کس نقد حق مہرادا کیا گیا جبکہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: خدمت خلق کر نے والے انسان ﷲ اور اس کے رسولؐ کو بہت پیارے لگتے ہیں، صدیق مہر

دنیا میں خدمت خلق کر نے والے انسان اﷲ اور اس کے رسولؐ کو بہت پیارے لگتے ہیں،جس نے دنیا میں ایک مجبور انسان کی جان بچائی اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی،ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عمران خان بڑے بڑے دعوے کرکے قوم کوبیوقوف نہیں بناسکتے، خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ملک مرغیوں سے نہیں بلکہ بہترین فیصلوں سے چلتا ہے ریاست مدینہ کی باتیں سیاسی وعدوں کے سوا کچھ نہیں،قوم کو انتشارکی سیاست کی طرف لانیوالوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: تبدیلی آتے ہی سول ہسپتال کی بھی سنی گئی، کتنے کروڑ کا پیکج ملے گا؟ تفصیلات جان لیں

بورڈ آف مینجمنٹ گوجرانوالہ میڈیکل کالج و ٹیچنگ ہسپتال کا اجلاس چیئرپرسن ڈاکٹر عطیہ مبارک خالد کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کے سلسلہ میں 26کروڑ روپے کے 10 اہم منصوبہ جات نیز مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سالڈ‌ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کتنے گھنٹوں میں صفائی آپریشن شروع کرے گی؟

ایم ڈی گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شیخ بابر کھرانہ نے کہا ہے کہ شہر میں صفائی ستھرائی کی موجودہ صورتحال کو تین سے چار روز میں بہتر بنا یا جائے گا ،24گھنٹے صفائی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: 23 روزہ عدالتی تالا بندی , 34 ہزار مقدمات معلق , حکمران لاتعلق , عوام رل گئے

گوجرانوالہ ڈویژن میں لاہور ہائیکورٹ کے علاقائی بینچ کیلئے عدالتوں کی تا لا بندی 23ویں روز بھی جاری ، 34ہزار مقدمات کی سماعت متاثر ہونے سے انصاف کی فراہمی بند ، ڈپٹی کمشنر سمیت ضلعی انتظامیہ اور محکمہ مال کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کون سے بلدیہ ملازمین کو جلد گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

سیٹلائٹ ٹاؤن دھوبی گھاٹ گراؤنڈ ،پونڈانوالہ چوک جوہر اور مڑھیاں قبرستان چمن شاہ و دیگر علاقوں میں میونسپل کارپوریشن گوجرانوالہ کی ملکیتی کروڑوں روپے مالیتی سرکاری اراضی پر قبضے ختم کروانے کی بجائے سودے بازی کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف تحقیقات کا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں بچوں کی معمولی سی غلطی نے محنت کش کا ہنستا بستا گھر جلا ڈالا

مین بازار محلہ پٹھاناں راہوالی میں مرزا صدیق صابر‘ مرزا رفیق بیگ اور مرزا اسامہ بیگ کے ڈبل سٹوری مکان میں بچے ماچس سے کھیل رہے تھے کہ قریب پڑے ہوئے بستر کو اچانک آگ لگ گئی جس نے پورے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بھی تبدیلی آنے گی، کتنے جدید آپریشن تھیٹر بنیں گے؟ ابھی جان لیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سیکڑوں زیر التواآپریشنزکو نمٹانے کیلئے جدید10 آپریشن تھیٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا جس پر15لاکھ روپے خرچ ہوںگے تاکہ تین ماہ سے ایک سال تک مریضوں کو وقت نہ دیا جاسکے اور بروقت آپریشن کئے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: جیل اہلکاروں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے ٹریننگ ورکشاپ

سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں افسران اور اہلکاروں کی ذہنی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سٹاف کو ڈیوٹی اور مشکل حالات میں انفرادی کی بجائے اجتماعی طریقہ سے فرائض کی انجام دہی کے لئے مزید پڑھیں