ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ میں نوکریاں ہی نوکریاں، مکمل تفصیلات جان لیں اور فوری اپلائی کریں

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ گوجرانوالہ کوفعال کرنے کیلئے نئی بھرتیوں کا فیصلہ،سائبر کرائم ونگ کیلئے دو اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ٹیکنیکل اسسٹنٹ،ایک انسپکٹر،پانچ سب انسپکٹر،ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹراور دو کانسٹبیلز سمیت 17 اہلکار بھرتی کئے جائیں گے ۔عملہ کی بھرتی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں انسداد پولیو مہم 10دسمبر سے 14دسمبر تک جاری رہے گی، مہم کی مکمل تفصیلات جان لیں

انسداد پولیو مہم 10دسمبر سے 14دسمبر تک جاری رہے گی ،9لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے اس ضمن میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیوکنول بتول کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انسداد پولیو کمیٹی کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پولیس لائنز اور تھانوں سے درجنوں پولیس اہلکار غیر حاضر، اہلکاروں کے خلاف کارروائی کیلئے حساس ادارے کی مدد سے تفصیلات طلب

پولیس لائنزاورتھانوں میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے درجنوں پولیس اہلکار غیر حاضر رہتے ہیں ، ذرائع کا کہنا تھا کہ غیر حاضر رہنے والے اہلکار محرران کو اپنی تنخواہ میں سے حصہ دیتے ہیں جن کی باقاعدگی سے رجسٹروں میں مزید پڑھیں

گجرات پولیس اب کالا جادو کرنے والوں کا علاج بھی کرے گی، بیرون ملک رہائش پذیر شہری نے مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی

اوورسیز پاکستانی فیصل عباس نے ڈی پی او سید علی محسن کو درخواست دی ہے کہ کبریٰ بی بی زوجہ امیر عباس سکنہ کری شریف ساتھیوں عذرا بی بی ’منزااور اپنی والدہ کے ہمراہ تعویزوں اورکالے جادو کے ذریعے لوگوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: تجاوزات کے خلاف آپریشن کے ستائے شہری مدد کیلئے صدیق مہرکے گھر پہنچ گئے

شمس آباد کے مکین اور بلدیاتی نمائندے میونسپل کارپوریشن عملہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کی دھمکیاں ملنے پر تحریک انصاف کے رہنما چوہدری صدیق مہر کے گھر پہنچ گئے عاطف گجر ،عابد جندران ،رانا خالق ،سلمان اور مزید پڑھیں

پہلوانوں کا شہر ایک بار پھر کچرے سے بھر گیا، بدبودار فضا میں سانس لینا بھی مشکل ہوگیا

گوجرانوالہ شہر ایک مرتبہ پھرکچرا کنڈی میں تبدیل، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ، کوڑے کو آگ لگانے سے سکول کے بچوں اور اساتذہ کا سانس لینا دو بھر ہوگیا ،تعفن اور بدبو سے بچوں اور سکول سٹاف کو شدید مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سرکاری سکولوں کی ابتر حالت، ایک کمرے کے خستہ حال سکول کے بارے میں بھی جان لیں

گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول ظفر والی کو ماڈل سکول کا نام تو دے دیا گیا، مگر سکول میں سہولیات نہ ہونے کے برابرہیں ، سکول میں72 طالبات زیر تعلیم ہیں جنہیں صرف ایک ہی کمرہ دستیاب ہے جو آفس اور مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: محکمہ انہار کی نا اہلی:گندے پانی نے حسنین کالونی میں تباہی مچا دی، علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا

محکمہ انہار کی نا اہلی سے گندے پانی نے حسنین کالونی میں تباہی مچا دی ۔ مکینوں کی زندگی اجیرن بن گئی،خواتین اور بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لدھیوالہ وڑائچ سے گزرنے والے کوٹ مزید پڑھیں