گوجرانوالہ میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، کمشنر نے تفصیلات طلب کرلیں

کمشنراسد اﷲ فیض نے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے تمام اداروں کو حکم دیاہے کہ اپنے جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ تین روز کے اندر پیش کریں ،عوامی مزید پڑھیں

زیادہ پانی پینے سے کونسی خطرناک ترین بیماریوں کا علاج کیا جا سکتا ہے؟ ماہرین نے نئی تحقیق میں پتہ لگالیا، ابھی جان لیں

صبح سویرے نیند سے بیدار ہونے ہی نہار منہ پانی پینے کے بے شمار فوائد ہیں جن کے ذریعے متعدد بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے طبی ماہرین کے مطابق صبح سویرے خالی پیٹ پانی پینے سے معدے کی مزید پڑھیں

گوجرانولہ ۔لاہور اور دیگر شہروں کی طرف سفر کرنے والوں کے لئے اہم خبر آ گئی

گوجرانوالہ:ریجن بھر کے مختلف اضلاح تحریک لبیک یارسول کے کارکنان کے خلاف کریک ڈاون گزشتہ رات سے جاری۔ پولیس نے سیالکوٹ۔ناروال،منڈی بہاوالدین،حافظ آباد،گجرات سمیت مختلف علاقوں سے تحریک لبیک کے 475 سے زائد کارکنان گرفتار کرلیے ضلع بھر سے اس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ پولیس کی طرف سے کریک ڈاؤن چھاپہ مار کاروائیاں رات گئے تک جاری

گوجرانوالہ:ریجن بھر کے مختلف اضلاح تحریک لبیک یارسول کے کارکنان کے خلاف کریک ڈاون شروع پولیس نے سیالکوٹ۔ناروال،منڈی بہاوالدین،حافظ آباد،گجرات سمیت مختلف علاقوں سے تحریک لبیک کے150 سے زائد کارکنان گرفتار کرلیے ۔صرف ان لوگوں کو گرفتار کیا جارہا ہے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔اینٹی اسمگلنگ سکوارڈ کی بڑی کاروائی کروڑوں روپے کی 4 ٹرک مرچیں برآمد

گوجرانوالہ:کسٹم اینٹی اسمگلنگ سکواڈ کا اسمگلروں کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن اسسٹنٹ کلیکٹر علی محتشم منہاس کی سربراہی میں کسٹم ٹیم نے حافظ آباد میں چھاپہ مار کر اسمگلنگ شدہ مرچوں کے چار ٹرک پکڑ لیےقبضے میں لیے گئے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں چادراوڑھ تحریک اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد، گیارہ دلہنیں پیادیس سدھارگئیں

چادر اوڑھ تحریک کے زیر اہتمام11 اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں 11جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ۔ اس موقع پرچادر اوڑھ تحریک کے رہنما ڈاکٹر سید غلام مصطفیٰ گردیزی ،پروفیسر عبدالرحمان جامی ،پیر کرامت شاہ،عابد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: رکشوں کے غیرقانونی سٹینڈز کی بھرمار، ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا، اسٹینڈ مافیا کی تفصیلات سامنے آگئیں

رکشوں کے غیرقانونی سٹینڈز سے ٹریفک مسائل بڑھنے لگے ۔ بااثر بھتہ مافیا دن دیہاڑے اڈوں پر پرچی فیس وصول کر رہا ہے جبکہ انتظامیہ کارروائی سے گریزاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ شہر میں جی ٹی روڈ،فلائی اوور کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: حکومتی اقدامات کے باعث شہری کھلے میدانوں میں شادیاں کرنے پر مجبور ہوگئے، وجوہات سامنے آگئیں

محکمہ انکم ٹیکس ایف بی آر نے دس ہزار روپے فی فنکشن دلہن اور بیس ہزار روپے فی فنکشن دولہا ٹیکس کے علاوہ میرج ہال میں کھانے وغیرہ کے بلوں پر بھی پانچ فیصد ٹیکس عائد کر رکھا ہے جو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی، گیپکو نے تفصیلات جاری کردیں

گیپکو کی ریجن بھر میں بجلی چوروں کے خلاف جاری مہم کے دوران گزشتہ روزمختلف حربوں سے بجلی چوری کرتے ہوئے 17بجلی چور رنگے ہاتھوںپکڑے گئے ۔ ملزمان میں کمال دین ، محمد عباس ، اکمل پرویز، بابر فاروق ، مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں کونسے تھانوں نے جرائم میں کمی لائی؟ سی پی او سے میٹنگ میں اعداد و شمار جاری کردیے گئے

کرائم کے حوالے سے سی پی او گوجرانوالہ نے میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں ضلع بھر کے تمام ڈویژنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیاگیا، ذرائع کا کہنا تھا کہ جرائم کی روک تھام کے حوالے سے سٹی ڈویژن پہلے مزید پڑھیں