ریسکیو 1122 کے زیراہتمام ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ، اس موقع پر بروقت طبی امداد فراہم کر کے شہریوں کو بچانے والے ریسکیورز کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔اس حوالے سے مزید پڑھیں
گرین اینڈ کلین پاکستان بائیکرزریلی کے شرکاء کا گوجرانوالہ آمد پر والہانہ استقبال، بائیکرز کا شہر میں داخل ہوتے ہی اہل گوجرانوالہ کی بڑی تعداد نے جگہ جگہ پھولوں کی پتیاں نچھاورکرتے ہوئے شاندار استقبال کیا اور ڈھول کی تھاپ مزید پڑھیں
خواتین کے کاروبار کو قانونی تحفظ دینے کا فیصلہ، مختلف کورس کروائے جائیں گے ۔ضلعی سطح پر خواتین چیمبر آف کامرس کا قیام بھی ہوگا۔ذرائع کے مطابق صنعت زار سے بہت سی خواتین ہنر حاصل کرکے اپنی فیملی کی بہتر مزید پڑھیں
شادی ہالز،ریسٹورنٹس میں مضر صحت گوشت کا استعمال ہوٹل مالکان بیمار، لاغر جانور قریبی حویلیوں،گلیوں میں ذبح کرتے ہیں ،ذرائع گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) اینیملز سلاٹرایکٹ کے تحت قصابوں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ بکرے ،چھترے ودیگر جانور کو صرف مزید پڑھیں
جلال پور بھٹیاں کے چک بھٹی کا رہائشی 25سالہ عدیل احمد شادی کے 5روز بعد سے ہی لاپتہ ہے جس کا تاحال سراغ نہیں لگایا جا سکا‘عدیل احمد 25جولائی کو جنرل الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے گیا مگر واپس نہیں مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں موٹر سائیکل چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتیں ، پولیس چور پکڑنے میں بری طرح ناکام، رواں سال 1 ہزار سے زائد موٹر سائیکلیں چوری ہوئیں ، شہری سراپا احتجاج بن گئے ، ضلع بھر کے تھانوں کی حدود مزید پڑھیں
ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ میں ملوث9ملزم اور ہنڈی کا کاروبار کرنے والا ایک ملزم گرفتار کر لیا ایف آئی اے کی ٹیموں نے مختلف سیالکوٹ ،نارووال اور گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے9انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت معیشت کا بیڑہ غرق کرنے پر تلی ہوئی ہے حکمرانوں نے پوری قوم کو مشکل میں ڈال رکھا ہے ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں
عام افراد کے لئے سائبر جرائم اور ان کی سزاؤں کا جاننا بے حد ضروری ہے۔ 1) کسی بھی شخص کے موبائل فون، لیپ ٹاپ وغیرہ تک بلا اجازت رسائی کی صورت میں 3 ماہ قید یا 50ہزار جرمانہ یا مزید پڑھیں
ایسے موقع پر جب ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ میں تسلیم کیا ہے کہ اس نے ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کی ڈگری کی بے توجہی کی وجہ سے تصدیق کی، ایف آئی اے نے ایسے متعدد مزید پڑھیں