گوجرانوالہ۔ ڈرامے کا چینل کیوں چینج کیا بہن نے دل برداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا

گوجرانوالہ نوشہرہ روڈ پر بہن، بھائی میں ٹی وی چینلز نہ بدلنے پر جگھڑا مرضی کا چینل نہ لگا تو بہن نے دلبرداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا ،17 سالہ عائشہ کو حالتِ غیر میں سول ہسپتال منتقل کر دیا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔اینٹی کرپشن کی کامونکی میں بڑی کاروائی

*محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی ، ضلع گوجرانوالہ میں بہت بڑی کاروائی!* *کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی واگزاراور سڑک کے اوپر ناجائز طور پر قبضہ کرکے کمرشل دکانیں و پلازہ بنانے والے ، غیر قانونی قابضین کے خلاف مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ اپنی ہی بیوی کے ساتھ خطرناک کھیل کھیلنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ۔

گوجرانوالہ سائیبر کرائم کا گجرات میں چھاپہ بیوی کی غیر اخلاقی تصاویر کی انٹرنیٹ پر تشہیر کرنے والا ملزم گرفتار بیوی کی غیر اخلاقی تصاویر کی تشہیر کرنے والے ملزم کو ایف آئی نے گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ انوسٹی گیشن میں فریقین سے پیسے لینے والے پولیس افسران کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ

ہومی سائیڈ انویسٹی گیشن یونٹ کے افسران سے میٹنگ۔ خصوصی ٹریننگ یافتہ افسران کوقتل کے مقدمات میں موجودہ تکنیکی وسائل کو برؤے کار لاتے ہوئے تفتیش سائنسی بنیادوں پر کرنے کی ہدایت۔ فری آف کاسٹ انوسٹی گیشن فریقین کا حق مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس وصول کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا، 638ٹیکس نادہندگان کو نوٹسز جاری،

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس ریکوری کیلئے 638ٹیکس نادہندگان کو نوٹسز جاری کر دیئے ۔مختلف ٹیموں نے چار ماہ کی قلیل مدت میں 35کروڑ 20لاکھ روپے ریکوری کر لی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر ذکاء اﷲ نے ٹیکس ریکوری کیلئے مہم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈیم فنڈز ریزنگ کے سلسلہ میں اساتذہ ، طلبہ کی آگاہی واک

ڈیم فنڈز ریزنگ کے سلسلہ میں اساتذہ ، طلبہ نے آگاہی واک کی ۔بعد ازاں طلبہ نے جمع کی گئی40ہزار رقم کا چیک مقامی بینک میں جمع کروادیا۔ بروک فیلڈ سکول اینڈ کالج کے زیر اہتمام منڈیالہ تیگہ میں ڈیم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں بلدیاتی انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کی تنظیم نوکرنے کا اعلان، امیدوار تیاری کرلیں :اعجاز چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کی تنظیم نوہوگی کارکنوں کو منظم ، فعال بنا کر عوامی خدمت کے مکمل اہداف حاصل کریں گے مزید پڑھیں

انار اور اس کے جوس کے بیش قیمتی فوائد، جان لیں اور اس موسم میں انار جیسے لذیذ پھل سے صحت بہتر بنائیں

انار قدرت کا شاندار تحفہ ہے اس کے درخت کی چھال، پھول، پھل کا چھلکا اور یہاں تک کہ پتیاں بھی مفید ہیں۔ ذائقے کے لحاظ سے اس کی تین اقسام ہیں۔ انار شیریں، انار ترش اور انار منجوش ، مزید پڑھیں

وادی ہنزہ کے لوگوں میں کینسر کا مرض نہ ہونے اور لمبی عمر کی وجوہات سامنے آ گئیں

وادی ہنزہ کے لوگوں کا رہین سہن اور انداز زندگی منفرد ہے ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں ہنزہ واحد علاقہ ہے جہاں کینسر کی بیماری نہیں ہے۔ اس کی سب سے اہم وجہ ان کی غذا اور طرز زندگی مزید پڑھیں