’اسلام آباد انتظامیہ جان بوجھ کر عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ بڑھانے کی کوشش کررہی ہے‘

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے الزام عائد کیا ہےکہ جان بوجھ کر اسلام آباد انتظامیہ عمران خان کی زندگی کے لیے خطرہ بڑھانے کی کوشش کررہی ہے۔ ٹوئٹر پرجاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ مزید پڑھیں

حکومت نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کی تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

اسلام آباد: ‏وفاقی حکومت نے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرریوں کے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق ‏ساحر شمشاد مرزا کی جنرل کے عہدے مزید پڑھیں

’جھوٹا حلف نامہ جمع کرایا‘، واوڈا کا سپریم کورٹ میں اعتراف، 5 سال کیلئے نااہل قرار

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے امریکی شہریت کے حوالے سے جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے سینیٹ کی نشست سے بھی استعفیٰ دیدیا۔ چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا دورہ کراچی: باہمی تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنیکا عزم

اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے 17 تا 18نومبر کراچی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اہم ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیاں مضبوط تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے معاشی اشترک اور صحت عامہ کے شعبہ جات مزید پڑھیں

آئیڈیاز 2022: سب سونک میزائل ’حربہ‘ اور جدید ڈرون ’شاہپر ٹو‘پاکستان کی بڑی کامیابی

دفاعی مصنوعات تیار کرنے والے ادارے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز نے ملکی دفاعی صنعت میں جدید سب سونک کروز میزائل کو بین الاقوامی مارکیٹ میں متعارف کرادیا۔ بین الاقوامی دفاعی نمائش میں موجودہ دور میں روایتی جنگوں کے تبدیل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کورونا وائرس میں مبتلا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف ایک بار پھر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا مزید پڑھیں

اپنے آرمی چیف لگانے والی یہ تھیوری مسترد ہوچکی ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپنے آرمی چیف لگانے والی یہ تھیوری مسترد ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کیسے کہہ سکتے ہیں کہ نواز شریف میرٹ پر تعیناتی نہیں کرتے، نواز شریف نے ہی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے لاہور میں آٹھ نئے تھانے بنانے کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے لاہور میں آٹھ نئے تھانے بنانے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اس موقع پر سی سی پی او غلام محمود مزید پڑھیں

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مہنگائی میں مزید اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 29.24 فی صد ریکارڈ، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی۔ مہنگائی کی شرح 0.74 فی صد بڑھ گئی، پیاز، آلو، چینی، چائے اور مزید پڑھیں