گوجرانوالہ ۔ سی آئی اے ان ایکشن علی بٹ ڈکیت گینگ 3ساتھیوں سمیت گرفتار اسلحہ ،مسروقہ مال برآمد

سی آئی اے پولیس کی کاروائی کرتے ہوئےعاصم عرف علی بٹ ڈکیت گینگ کے03ارکان گرفتار کرلئے۔ جن کے قبضے سے50,000/-روپے نقدی، 01موٹر سائیکل اور 01پسٹل اور گولیاں برآمد کرلی۔ سی آئی اے کے ڈی ایس پی عمران عباس چدھڑ کا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ ہائیکورٹ بنچ کیلئے وکلاء کا لاہور میں کامیاب احتجاجی مظاہرہ شدید نعرے بازی

گوجرانوالہ ہائیکورٹ کے علاقائی بنچ کے قیام کا مطالبہ، وکلا کا قافلہ احتجاج کیلئے لاہور روانہ ہوا اور صدر بار نور محمد مرزا کی قیادت میں وکلاء نے پنجاب اسمبلی اور ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کیا وکلاء بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ کینو توڑنے پر محنت کشوں پر جوتوں سے تشدد محنت کشوں کی منت سماجت بھی کام نہ آئی ویڈیو دیکھیں

گوجرانولہ نوشہرہ ورکاں میں کینو توڑنے پر زمیندار کادو محنت کشوں پر بہیمانہ تشدد محنت کشوں پر تشدد کی موبائل ویڈیو منظر عام پر آ گئی بااثر زمیندار نے دونوں کی نہ صرف جوتوں سے پٹائی کی بلکہ ویڈیو بھی مزید پڑھیں

جامعہ گجرات نے اپریل 2019 میں ہونے والے بی اے، بی ایس سی کے امتحانی شیڈول کا ا علان کردیا

جامعہ گجرات کے زیر اہتمام بی اے ، بی ایس سی پارٹ فرسٹ و سیکنڈ کے سالانہ امتحانات کا آغاز اپریل2019ء کے پہلے ہفتہ میں ہو گاجب کہ بی کام پارٹ فرسٹ و سیکنڈ کے سالانہ امتحانات کا آغاز مئی2019ء مزید پڑھیں

گجرات یونیورسٹی نے دھرنے کے باعث ملتوی ہونے والے بی اے ،بی ایس سی سپلیمنٹری امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا

جامعہ گجرات نے بی اے ؍ بی ایس سی ؍ بی کام سپلیمنٹری امتحانات کے2018ء کے منسوخ ہونے والے پرچہ جات کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق کیمسٹری و اکنامکس کے پرچہ جات27نومبر، باٹنی، میتھ مزید پڑھیں

دھرنے کے باعث ملتوی ہونے والے امتحانات کب ہوں‌ گے؟ گوجرانوالہ بورڈ نے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

مورخہ یکم نومبر، دونومبر اور تین نومبر 2018ء کو ہونے والے پرچہ جات بعض نا گزیر و جوہات کے پیش نظر ملتوی کر دئیے گئے تھے جو اب ترمیم شدہ شیڈول کے مطابق مطالعہ پاکستان ،ایجوکیشن، بزنس شماریات کے پرچہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ نوشہرہ ورکاں میں جواں سال لڑکی کے اندھے قتل کا سراغ مل گیا قاتل کون نکلے ؟

گوجرانوالہ تھانہ نوشہرہ ورکاں کے علاقہ میں غیرت کے نام پر جواں سالہ لڑکی قتل دو روز قبل ہونے والے اندھے قتل کا سراغ مل گیا۔مقتولہ کی حقیقی ماں اوردو بھائی ہی قاتل نکلے ملزمان کو گرفتار کر کے آلہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مریضوں سے زیادہ کھانا اہم، مریض بلبلاتے رہے، ڈاکٹرز بریانی کھاتے رہے، تفصیلات جان لیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز اور دیگر عملہ وارڈ زکے اندر کھانے پینے میں مصروف رہے جب کہ مریض طبی علاج کیلئے وارڈ کے باہر لمبی قطار وں میں کھڑے خوار ہوتے رہے اور انتظامیہ کو کوستے رہے ۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں کی کمشنر سے اہم ملاقات، اہم فیصلوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

)کمشنر گوجرانوالہ اسداﷲ فیض نے کہا ہے کہ سپیشل اکنامک زون کا قیام ناگزیر ہے ۔گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اقتصادی اور صنعتی لحاظ سے گوجرانوالہ ضلع کیلئے ایک متحرک اور اہم فورم ہے ماضی میں چیمبر کو جو اہم کردار ادا مزید پڑھیں

بچوں میں سستی کی بڑی وجہ کیا ہے؟ کہیں یہ وجہ آپ کے بچوں میں تو نہیں؟

اپنے بچوں کو آﺅٹ ڈور سرگرمیوں اور کھیل کود کا عادی بنائیے۔ آﺅٹ ڈور سرگر میوں سے ان کی ذہنی اور جسمانی صلاحیت بڑھتی ہے۔ والدین کو چاہیے کہ وہ بچے کی اِن ڈور سرگرمیوں کوکم کر اس کو آﺅٹ مزید پڑھیں