گوجرانوالہ۔ مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ کیسے کیا گیا

جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق پرشرپسند عناصر نے قاتلانہ حملہ کردیا، حملے میں مولانا سمیع الحق شہید ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف عالم دین، مذہبی اسکالر اور جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ جمعیت علماء(س) اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ۔

گوجراوالہ جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق پرشرپسند عناصر نے قاتلانہ حملہ کردیا، حملے میں مولاناسمیع الحق جاں بحق ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذہبی اسکالر اور جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔قلعہ چند بائی پاس پر مذہبی جماعتوں کا دھرنا جاری موبائل سروس معطل

گوجرانوالہ:تحریک لبیک کے کارکنوں کا قلعہ چند بائی پاس پر احتجاج اور دھرنا تیسرے روز بھی جاری ٹریفک بلاک ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامناشہر بھر میں موبائل فون سروس معطل کر دی گئی شہر کے تمام تعلیمی مزید پڑھیں

نئی حکومت کے آنے سے گوجرانوالہ کی سینکڑوں یونین کونسلوں میں تعمیراتی منصوبے ٹھپ ہوگئے، وجوہات جانیں

فنڈز کی عد م دستیابی سے 667 یونین کونسلوں کے ترقیاتی منصوبے ٹھپ ، بلدیاتی اداروں کے سربراہان بے بس جبکہ بیشتر بلدیاتی نمائندوں کی نئے نظام سے امیدیں وابستہ ، آئندہ بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے سینکڑوں پٹرول پمپ بند، پٹرول کی قلت کی مکمل تفصیلات جان لیں

جی ٹی روڈ پر احتجاج ، مظاہروں اور روڈ بلاک کی وجہ سے گوجرانوالہ ، سیالکوٹ ، نارووال ، حا فظ آباد ، منڈی بہاؤ الدین اور گجرات کے اضلاع اور تحصیلوں میں 360 فلنگ سٹیشنز کو پٹرول اور ڈیزل مزید پڑھیں

دوروز سے جاری دھرنوں کے باعث گوجرانوالہ کا ملک سے رابطہ منقطع، اربوں کا نقصان، مشکلات کے بارے میں مکمل تفصیلات

احتجاجی دھرنوں اور ٹریفک کی بدترین بندش کے باعث گوجرانوالہ کا دیگر اضلاع سے تجارتی رابطہ منقطع ہوگیا اربوں روپے کی مقامی مصنوعات کی اندرون وبیرون ممالک آمد اور ترسیل رک گئی بزنس کمیونٹی کو2 دنوں میں ناقابل تلافی نقصان مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہے، غلام دستگیر خان

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما ن لیگ غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ڈرون حملہ ہے تبدیلی کے نام پر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جارہی ہے تحریک انصاف مزید پڑھیں

لاہور ۔پولیس کا مظاہرین کے خلاف آپریشن کامیاب 27 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات خادم حسین رضوی کی گرفتاری کی اطلاعات

لاہور میں خادم حسین رضوی کے دھرنے کا رینجرز اور پولیس نے گھیراو کر لیا ، مظاہرین کو آپریشن سے پہلے آخری وارننگ جاری ،،، اللہ اس ملک اور قوم کی خیر کرے پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے مزید پڑھیں