گوجرانوالہ حکومت اور احتجاج کرنے والوں کے درمیان مذاکرات ناکام سیکیورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے تمام بڑے ہسپتالوں میں ہنگامی ایمرجنسی نافذ، چھٹیاں منسوخ، حکومت اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات ناکام ہو جانے کی اطلاعات، سیکورٹی فورسز کو بھی ہائی الرٹ کیا کر دیا گیا ملک بھر کی سیکورٹی فورسز مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈویژن بھرمیں گنے کی فصل تیار‘ مزیدار گڑ اور شکر کی قیمتیں بھی جان لیں

گوجرانوالہ ڈویژن میں گنے کی فصل تیار ہو گئی ‘مارکیٹ میں بھی نئی شکر گڑاور فروخت ہونے لگے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ ڈویژن میں 60ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ پر کماد کی کاشت کی گئی تھی جوکہ تیار ہو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: اوور چارجنگ پر پٹرول پمپ مالکان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

گوجرانوالہ چیمبر کے سینئرنائب صدر شیخ آصف مظفر اور نائب صدر مصطفی شکیل نے مشترکہ بیان میں ضلعی انتظامیہ کی توجہ پٹرول پمپ مالکان جوکہ عوام سے پٹرولیم مصنوعات کے من مرضی کے ریٹس وصول کر رہے ہیں کی طرف مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: میڈیکل کالج، ٹیچنگ ہسپتال میں کروڑوں کے گھپلوں کا انکشاف، پنجاب حکومت نے افسران کے خلاف کاروائی شروع کردی

گوجرانوالہ میڈیکل کالج اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں تعمیرو ترقی کے منصوبوں ،فرنیچر ،اے سی ،آلات جراحی اوردیگر اشیاء کی خریداری میں گھپلوں کا انکشاف ، کروڑوں روپے خورد برد ہونے سے قومی خزانہ کو نقصان پہنچا تھا پنجاب مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: اساتذہ کیلئے خوش خبری، ڈپٹی کمشنر نے اہم اعلان کردیا

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی کا اجلاس ہوا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشترکہ اور مخلصانہ کوششوں سے سرکاری تعلیمی اداروں میں معیار تعلیم کو بہتر بنا کر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ قلعہ چند بائی پاس اور دیگر علاقوں میں احتجاج جاری ہے راستے بلاک ٹریفک معطل

گوجرانوالہ:آسیہ معلونہ کی رہائی کے فیصلے کے خلاف تحریک لبیک کے کارکنوں کا احتجاج اور دھرنا دوسرے روز بھی جاریکارکنوں نےگزشتہ روز سے چندہ قلعہ بائی پاس کوہر قسم کی ٹریفک کے لیے بلاک کر رکھا ہےٹریفک بلاک ہونے سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: گفٹ یونیورسٹی کا ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ، نئے طلبہ کو خوش آمدید کہنے کیلئے سیمینار کا انعقاد

ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ گوجرانوالہ کی واحد یونیورسٹی، گفٹ یونیورسٹی ماس کمیونیکیشن اینڈ میڈیا اسٹڈیز ڈیپارٹمنٹ میں نئے آنے والے طلباء و طالبات کو خوش آمدید کہنے کیلئے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ طاہر ملک کی سربراہی میں تعارفی سیمینار مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ ڈپٹی کمشنر نے سرکاری و پرائیویٹ سکول و کالج کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

گوجرانوالہ: امن وامان کی موجودہ صورت حال کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ کل مورخہ یکم نومبر ضلع گوجرانوالہ میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں گے شہر کے مختلف علاقوں میں جلسے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: فائرنگ کے ملزمان کو بے گناہ قرار دینے پر متاثرین کا پولیس کے خلاف شدید احتجاج

واہنڈو کے رہائشی عطاء الرحمن کا گاؤں کے رہائشی خالد وغیرہ کیساتھ پلاٹ کا تنازع چل رہا تھا جس پر ملزمان نے پلاٹ کی ملکیت سے دستبردار ہونے کیلئے عطاء الرحمن کو متعدد مرتبہ سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں دستبردار مزید پڑھیں