گوجرانوالہ: فائرنگ کے ملزمان کو بے گناہ قرار دینے پر متاثرین کا پولیس کے خلاف شدید احتجاج

واہنڈو کے رہائشی عطاء الرحمن کا گاؤں کے رہائشی خالد وغیرہ کیساتھ پلاٹ کا تنازع چل رہا تھا جس پر ملزمان نے پلاٹ کی ملکیت سے دستبردار ہونے کیلئے عطاء الرحمن کو متعدد مرتبہ سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں دستبردار مزید پڑھیں

گوجرانوالہ چیمبر میں بھی تبدیلی آگئی، مسلم لیگ نواز کے رہنماؤں کو بھی عہدے مل گئے

گوجرانوالہ چیمبرنے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے عہدیداروں کو سٹینڈنگ کمیٹیوں کا چیئرمین مقرر کردیا. یوتھ ونگ کے رہنما کامران خالد بٹ کو چیمبر کی سٹیڈنگ کمیٹی برائے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا چیئرمین جبکہ مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ آسیہ کی رہائی کے خلاف گوجرانوالہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے جاری

توہین رسالت کیس میں آسیہ مسیح کی رہائی کے خلاف مختلف شہروں میں شدید احتجاج کیا جارہا ہے جبکہ سندھ اور پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے سزائے موت کے خلاف آسیہ بی بی کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔اسیہ معلونہ کی رہائی تحریک لبیک کے کارکنوں قلعہ چند بائی پاس پر دھرنا ٹریفک بلاک ۔

گوجرانوالہ : آسیہ معلونہ کی رہائی کے بعد چنداقلعہ پر تحریک لبیک کے کارکنوں کا احتجاج ، کارکنوں نے چندہ قلعہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا عدالت کی طرف سے آسیہ معلونہ کی رہائی کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: آر پی او طارق عباس قر یشی نے چارج سنبھال لیا ،سلامی دی گئی

گوجرانوالہ میں تعینات ہونے والے آر پی او طارق عباس قر یشی نے چارج سنبھال لیا اس موقع پر انہیں پولیس کے دستے نے سلامی پیش کی ،علاوہ ازیں طارق عباس قر یشی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صفدر سلیم مزید پڑھیں

گزشتہ 20 سال میں گوجرانوالہ کی آبادی میں کتنا اضافہ ہوا؟ محکمہ بہبود آبادی نے حیران کن تفصیلات جاری کردیں

گوجرانوالہ ڈویژن کی آبادی گزشتہ 20 سال کے دوران 46 لاکھ 92ہزار بڑھ گئی محکمہ بہبود آبادی نے مردم شماری 2017کی بنیاد پر بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کیلئے آئندہ دو سال کیلئے ایکشن پلان کی تیاری شروع کردی مزید پڑھیں

جامعہ گجرات میں جدید ترین سہولیات سے مزین کیمپس ٹی وی کا افتتاح کر دیا گیا

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے جامعہ گجرات میں کیمپس ٹی وی سٹوڈیو کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اوکلو ہاما یونیورسٹی کے شکر گزارہیں جنہوں نے جامعہ گجرات مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: چار سالوں میں 70 کروڑ خرچ کرنے کے باوجود شہر کی صورتحال ابتر

شہر کی خوبصورتی کیلئے قائم پی ایچ اے کے فنڈز تنخواہوں کی نذر کر دیئے گئے ۔چار سال میں70کروڑ اخراجات کے باوجود گرین بیلٹس اور پارک ویران ہو گئے گوجرانوالہ شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے حکومت پنجاب نے اپریل2014میں پی مزید پڑھیں