محکمہ معدنیات اور انہار کی مبینہ ملی بھگت سے نہروں،راجباہوں سے مٹی چوری عروج پر پہنچ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق15اکتوبر سے پنجاب بھر میں غیر دوامی نہروں کو پانی کی سپلائی بند ہونے سے گوجرانوالہ ڈویژن کی 64 غیر مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں نجی سکول کے زیراہتمام آرٹ، کلچر اینڈ سائنس میلہ کا انعقاد کیا گیا جہاں طلباو طالبات نے خوبصورت اسٹالز اور ماڈلز کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کر کے خوب داد وصول کی
گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ بار کے ارکان نے ڈیم بنانے کے لئے انوکھا مطالبہ کر دیا ڈسٹرکٹ بار کے ارکان منظور قادر بھنڈر، سردار سرفراز احمد خاں ، حافظ جمیل ناصر اور شیخ محمد عرفان نے کہا ہے کہ شاہی قلعہ لاہور مزید پڑھیں
ضلع گوجرانوالہ میں خواتین کے اغواء کے348مقدمات درج کئے گئے ہیں ، گزشتہ سال کی نسبت خواتین کے اغواء کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ رواں سال ضلع بھر کے تھانوں کی حدود سے348خواتین اغواء مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف ملک میں حقیقی معنوں میں عوام کوان کے حقوق دے گی عوام کو جھو ٹی تسلیاں نہیں دی جائیں گی ۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنما رضوان اسلم بٹ نے پیپلز کالونی میں چیئرمین پی مزید پڑھیں
گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے 2010ء سے کنٹریکٹ پر بھرتی398ملازمین کو مستقل کر دیا،چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز گوجرانوالہ کے ھال میں منعقدہ تقریب میں ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ کی نمائندگی کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈ مزید پڑھیں
چیئرمین گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی شیخ عامر رحمان نے افسران کے ہمراہ زیر تکمیل ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا ، کینال روڈ مراد ہسپتال تا بائی پاس سیکشن کے تعمیراتی کام میں سست رفتاری پر اظہار برہمی کیاجس پر جی ڈی مزید پڑھیں
گوجرانوالہ سٹی اور صدر سرکل پولیس کی دو ماہ کے دوران جرائم پیشہ ملزمان کیخلاف کاروائیوںپولیس نے وارداتوں میں ملوث 78 گینگز کے 304 ارکان گرفتار کر لئے ملزمان سے 4 کروڑ 84 لاکھ 30 ہزار مالیت کا لوٹا ہوا مزید پڑھیں
گوجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا گیا دو پٹرول پمپ مسمار کر دیے گئے پٹرول پمپ کے مالکان کو پنجاب ہائی وے کی جگہ پر قبضہ کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا مزید پڑھیں
میاں رحمت علی ہوم اکنامکس کالج برائے خواتین کی اراضی پر مبینہ قبضہ کے دوران محکمہ مال اور کارپوریشن کے افسران کی جانب سے کئے گئے سروے رپورٹ میں تضاد ، اراضی کے حوالے سے چھپائے گئے اہم راز افشا مزید پڑھیں