گوجرانوالہ: دنیا بھر کے پہلوانوں کو دھول چٹانے کی منصوبہ بندی، پہلوانوں کو سب سے بڑی خوشخبری مل گئی، کمشنر نے تاریخ ساز منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کمشنر گوجرانوالہ اسد اﷲ فیض نے گوجرانوالہ سپورٹس کمپلیکس میں فن پہلوانی کی سرکاری سرپرستی کیلئے عالمی معیار کی تربیت گاہ “گوجرانوالہ ریسلنگ اکیڈمی” کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر انہوں نے صحافیوں، معززین شہر اور پہلوانوں سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے تمام سازشوں کا بھرپور جواب دیا:غلام دستگیر خان

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے مسلم لیگ ن عوام کی نمائندہ اور جمہوریت پسند جماعت ہے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: تاجر برادری اور فیکٹری مالکان بجٹ سے خوش، بجٹ میں انڈسٹری کیلئے مراعات کو خوش آئند قرار سے دیا۔

وفاقی اور صوبائی بجٹ میں انڈسٹری کیلئے مراعات خوش آئند ہیں۔ سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کی ترقی سے ایکسپورٹ میں بھی اضافہ ہوجائے گا جس سے بے روزگاری میں کمی ہوگی۔ ان خیالات کا اظہارچیئرمین پاکستان کٹلری کلسٹرمحمدخالد مغل ،چیئرمین مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے شہریوں کیلئے بری خبر، نان کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا

گیس، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سے تنور مالکان پر یشانی کا شکار ہیں نان روٹی ایسو سی ایشن کے صدر رفیق خان کی زیر صدارت ایسو سی ایشن کے اجلاس میں مقررین نے کہا کہ بجلی،گیس،لیبر ،دکانوں کے کرایہ مزید پڑھیں

وہ کون سے کاروبار ہیں جسے محدود رقم سےشروع کرکے ایک کامیاب کاروبار میں تبدیل کرکے حلال رزق کمایا جاسکتا ہے؟

یہ وہ کاروبار ہیں جو آپ خود بھی شروع کرسکتے ہیں اور متوسط طبقے کے افراد کو بھی شروع کروانے میں مدد کرسکتے ہیں۔ 1. اگرآپ کے پاس 10 ہزار روپے ہیں توبازار میں چل پھر کر مونگ پھلی۔ چنے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ بغیر ہیلمٹ کے سفر پر 3 روز میں شہریوں کو لاکھوں کے جرمانے

سٹی ٹریفک پولیس کی طرف سے 3روز میں بغیر ہیلمٹ 2840افراد کو جرمانہ کیا گیا چیف ٹریفک آفیسر نے کہا کہ ہمارا مقصد ریونیو اکٹھا کرنا نہیں ہیلمٹ سے موٹر سائیکل سوار کو ہی فائدہ ہوتا ہے ۔ سی ٹی مزید پڑھیں

فین انڈسٹری کے مسائل میں خطرناک ھد تک اضافہ ہوگیا، حل تلاش کرنا پڑے گا، پیفما

پاکستان فین مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن پیفما کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس چیئرمین غیاث الدین پال کی زیر صدارت ہوا جس میں سینئر وائس چیئرمین محمد وقاص انور ،سابق چیئرمین چوہدری علی عثمان ،تیمور رفیق ،سید تجمل حسین شاہ ،ملک صفدر مزید پڑھیں

تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاوشیں کتنی مؤثر رہیں، گوجرانوالہ ڈویژن کا کونسا نمبر آگیا، اہم اجلاس کی تفصیلات جانیں؟

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں تجاوزات ، شجر کاری اور صفائی ستھرائی سے متعلق آپریشن تسلی بخش ہے ،تمام محکمے مشترکہ کاوشیں جاری رکھیں تا کہ کلین اور گرین پنجاب مہم کے مزید پڑھیں

قلم اٹھائیں۔۔۔ عوام کی آواز بنیں اور دوسروں تک معلومات پہنچائیں، مکمل طریقہ کار جانیں

گوجرانوالہ کی سب سے مقبول اور واحد نیوز ویب سائٹ www.gnews.pk پر کالم اور بلاگز کا سلسلہ ایک بار پھر سے شروع کردیا گیاہے۔۔۔ جس میں آپ کے کالم اور بلاگز ویب سائٹ پر شائع کئے جائیں گے۔۔۔ ابھی اپنے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بچے کو گود میں اٹھائے تین خواتین دوکان سے کس طرح چالاکی سے تھان اٹھا کر رفو چکر ہو گئیں؟ ویڈیو دیکھیں صرف جی نیوز پر۔۔۔

تھانہ سول لائن کے علاقے جناح روڈ پر کپڑے کی دوکان پر ننھے بچے کو اٹھائے تین خواتین مہارت سے کپڑے کا تھان چوری کرکے فرار ہو گئیں۔ چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جی نیوز نے مزید پڑھیں