گوجرانوالہ: تعلیمی اداروں کے بلوں میں تبدیلی، غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کے خلاف اہم فیصلے کرلئے، شیخ عامرالرحمن

چیئرمین جی ڈی اے و واسا شیخ عامرالرحمن نے واسا اور جی ڈی اے کے افسران کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوجرانوالہ کے تعلیمی اداروں پر بچوں کی تعداد اور سکول کے رقبہ کے مطابق مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: حکومت ناکام ہوچکی ہے، نواز شریف کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں، غلام دستگیر خان

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما غلام دستگیر خان نے اپنی رہائشگاہ پر آنیوالے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت معاشی، سیاسی و اقتصادی طور پر مکمل ناکام ہوچکی ہے اور حکمران اعتماد کھوچکے ہیں۔ سابق وفاقی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔میرج ہال ایسوسی ایشن کا نائب صدر گرفتار مقدمہ درج

گوجرانوالہ ریجنل ٹیکس آفس کا میرج ہال مالکان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع میرج ہال یونین کا نائب صدر طارق جاوید گرفتار ریجنل ٹیکس آفس کے چیف کمشنر غضنفر حسین کمشنر ان لینڈ ریونیو خالق فاروق میاں کی ہدایت پر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔سنٹرل جیل سے مختلف مقدمات میں ملوث 48 ملزمان کیسے رہا ہوئے تفصیلات جانئے

گوجرانوالہ. ایڈیشنل سیشن جج نے سنٹرل جیل کے دورہ پر 48ملزمان کو ضمانت پر رہا کر دیا ایڈیشنل سیشن جج انجم رضا نے سول جج نوید احمد گھمن کے ہمراہ سنٹرل جیل کادورہ کیا ۔ انہوں نے جیل انتظامیہ کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی 3 دھشت گرد گرفتار بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کالعد تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار ملزمان سے بارودی مواد اور ڈیوائس برآمد دہشت گرد نجی میڈیکل کالج کے پاس حساس مقامات پرحملہ کی پلاننگ کررہے تھے۔ دہشت گردوں سے بارودی مواد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔کینٹ کے علاقہ میں گھریلو ملازمہ کی تشدد سے ہلاکت کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی

گوجرانوالہ :14روز قبل گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کامعاملہ ،پوسٹمارٹم رپورٹ میں بچی کے جسم پر تشدد اور سر پر گہری چوٹ کے نشانات ملے،چودہ روز گزرنے کے باوجود ابھی تک ملزمان گرفتار نہ ہو سکے تھانہ کینٹ کے علاقے میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پہلوانوں کے شہر کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بھی خطرناک اور جان لیوا نشہ کی نئی قسم کی لپیٹ میں آگئے

پہلوانوں کے شہر میں آئس نشہ کا استعمال تیزی سے بڑھنے لگا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی بن گئے۔ چرس اور ہیروئن کے بعد آئس کا نشہ نوجوان نسل میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈالر کی قیمت میں تاریخ ساز اضافہ نے غریبوں سے کپڑے بھی چھین لئے

ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ کے باعث لنڈا بازار میں دستیاب کپڑوں اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ اور ہول سیل ڈٰیلروں نے قیمت میں 200فیصد اضافہ کردیا ہے۔ جس سے باعث موسم سرما میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔سول لائن سے ڈیڑھ کروڑ تاوان کے لئے صنعتکار کو اغوا کرنے والا گروہ پکڑا گیا

گوجرانوالہ۔ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا ہونیوالا صنعتکار بازیاب،پانچ اغواکاروں کو گرفتارکرلیاگیا،ملزمان کے قبضہ سے تاوان وصول کے گئے 7لاکھ روپے،مغوی کا موٹرسائیکل،کپڑا،رسہ اورجدید اسلحہ برآمد کرلیا،ملزمان راتوں رات امیر ہونا چاہتے تھے۔سی پی او ڈاکٹر معین مسعود کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ موٹر سائیکل چلانے والی خواتین کے لئے اچھی خبر پولیس نے مکمل تحفظ کی یقین دہانی کرا دی

گوجرانوالہ ریجنل پولیس آفیسر شاہد حنیف نے کہا ہے کہ سٹی ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ کی طرف سے شروع کئے گئے ڈرائیونگ ٹریفک سکول کے خوشگوارنتائج برآمد ہو رہے ہیں ، ٹریفک قوانین سے آگاہی حاصل کر کے شعور کو مزید پڑھیں