گوجرانوالہ۔کوہلووالہ کے رہائشیوں کا پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

گوجرانوالہ کوہلو والا کے رہائشیوں کا منشیات کی جھوٹی ایف آئی آر درج کرنے پر سی پی او آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ تھانہ صدر پولیس نے میرے بیٹے محمد قاسم کو گرفتار کر کے جھوٹا مقدمہ درج کیا ،والد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ کامونکی میں سرکاری سکول کو تالے لگا کر بچوں کو باہر نکالنے کی وجہ سامنے آ گئی

گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں تین ماہ کا کرایہ نہ دینے پر گورنمنٹ پرائمری سکول سادہوکی کو تالہ لگا دیا گیا طلبا وطالبات پڑھائی میں مصروف تھے کہ بلڈنگ کے مالک نے باہر نکال دیا سکول میں اڑھائی سو طلبا مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات میں گوجرانوالہ ریجن سے قومی اسمبلی کا ایک حلقہ شامل ہے جہاں پولنگ کا عمل جاری ہے

ملک بھرمیں آج ضمنی انتخابات کے سلسلسہ میں پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ اس موقع پر گزشتہ روز پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسرشاہد حنیف نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق پر عمل مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مہنگائی میں اضافہ، تعمیراتی سامان کی قیمتیں بڑھنے سے مزدور بے روز گار ہونے لگے

اینٹ ، سریا ،سیمنٹ ،ریت اور بجری کی قیمتوں میں اضافے سے تعمیراتی کام بند ہو گیا جبکہ 530 میں ملنے والی سیمنٹ کی بوری 615روپے ،16ہزار میں ملنے والا بجری کا ٹرک 20 ہزار، 52سو میں بکنے والا ریت مزید پڑھیں

موسم کے انگڑائی لیتے ہی مہمان پرندے ہزاروں میل کا سفر کرکے گوجرانوالہ پہنچ گئے

روسی ریاستوں اور چائنہ میں برف باری شروع ہوتے ہی خوبصورت پرندوں نے پاکستان کے مختلف علاقوں کا رخ کرلیا ہے۔ ان پرندوں کی بڑی تعداد گوجرانوالہ ریجن میں دریائے چناب سمیت دیگر ندی نالوں اور جھیلوں کا رخ کررہی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سموگ کے خلاف مہم، فیکٹریوں ، بھٹیوں اور گاڑیوں کے چالان اور جرمانوں کا سلسلہ جاری

محکمہ ٹرانسپورٹ کی طرف سے سیکرٹری ڈسرکٹ آر ٹی اے عدنان ارشاد چیمہ نے مختلف علاقوں میں ناکے لگا کر گاڑیوں کی انسپکشن کی اور انسپکشن کے دوران انہوں نے 48گاڑیوں کو چیک ، 20گاڑیوں کو بنداور6گاڑیوں کو چالان کیا۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں بھی ہیلمٹ نایاب ہوگئے، ہیلمٹ بلیک میں فروخت ہونے سے موٹر سائیکل سواروں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور کے بعد گوجرانوالہ میں بھی موٹر سائیکل سواروں کیلئے 15 اکتوبر سے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دیا گیا ہےاور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف جرمانے اور سزاؤں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جس مزید پڑھیں