چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے جمعے سے لانگ مارچ شروع کرنےکا اعلان کردیا۔ ایوان وزیراعلیٰ پنجاب میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے فیصلہ کیا ہےکہ جمعےکو لانگ مارچ مزید پڑھیں
کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سینیئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کا پاکستان میں بھی پوسٹ مارٹم کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ارشد شریف کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ وفاقی پولیس اور انتظامیہ مزید پڑھیں
سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہےکہ کیا عمران خان اس کمیشن کے سامنے پیش ہو کراس کو بتائیں گے کہ انہیں ارشد شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا کیسے پتا چلا، یہ ایک اہم سوال مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مقابلے کے لیے قومی ٹیم پرتھ کے آپٹس اسٹیڈیم میں آپشنل ٹریننگ سیشن کے لیے پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑی پریکٹس سیشن کے لیے موجود ہیں جن میں بابر اعظم، محمد رضوان، مزید پڑھیں
سینئر صحافی ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال میں نہیں کیا جائےگا۔ پمز حکام کے مطابق ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم کے لیے پمز اسپتال کا سرد خانہ فعال نہیں اورسرد خانے میں مرمت کا کام جاری ہے۔ پمز مزید پڑھیں
معروف اداکار فیروز خان کی جانب سے سابقہ اہلیہ علیزا سلطان کی جانب سے عدالت میں پیش کیے گئے تشدد کے شواہد پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ گزشتہ دو دنوں سے علیزا پر تشدد کی کچھ تصاویر مزید پڑھیں
سینیئرصحافی اور اینکر ارشد شریف کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کوکینیا میں گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔ ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق انہیں گولی ماری گئی ہے۔ مزید پڑھیں
معروف صحافی اور تجزیہ نگار حامد میر کا کہنا ہے کہ مارشل لاکا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جنوبی ایشیا کی سول سوسائٹی پر سیشن سے خطاب کرتےہوئے حامد میر نے کہا ملکی حالات تبدیل نہیں ہورہے، مزید پڑھیں
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل، جیل کم اور حراستی مرکز زیادہ لگتا ہے۔ اڈیالہ جیل میں قیدیوں پر تشدد کے واقعات کے تناظر میں کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں
آزادکشمیر کا 75 واں یوم تاسیس ملی جذبے سے آج منایا جا رہا ہے۔ 24 اکتوبر ریاست جموں کشمیر کی انقلابی حکومت کا یوم تاسیس ہے، اس روز کشمیریوں نے ڈوگرہ راج سے آزادی حاصل کرکے اپنی ریاستی خودمختاری کا مزید پڑھیں